
Muhammad Saad Arslan Sadiq
1.0M subscribers
Verified ChannelAbout Muhammad Saad Arslan Sadiq
Founder & CEO Of Global Hosting Service. Entrepreneur, Influencer, Blogger & Social Media Activist
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🔴 غزہ کے عوام ایران کے اسرائیل پر حملے کا جشن منا رہے ہیں۔ 🇵🇸

🚨🔴 خبر: اب تک جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا: تل ابیب کا مالیاتی مرکز وزارتِ دفاع وزارتِ معیشت تل نوف ایئرپورٹ حیفہ کے مختلف علاقے غزہ کے قریب سمندر میں گیس کا پلیٹ فارم

دعا کی قبولیت کا وظیفہ


اسرائیل تل ابیب کے مناظر

*اللہ تعالٰی کی مدد، حق والوں کے ساتھ ہے !!*


*وضو میں کتنے اعضاء دھونا فرض ہے؟* ا ۔ ✅ ب ۔ ❤️ ج - 🤲 د - 👍


🔴 اطلاعات ہیں کہ ایران سے داغے گئے میزائل اسرائیلی وزارتِ دفاع کی عمارت پر جا گرے ہیں۔

🚨🔴 اسرائیل کا دیمونا نیوکلیئر تنصیب اس وقت ایرانی میزائلوں کے حملے کی زد میں ہے 🚀 سائرن کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے 🚨