
Hassan Nisar
81.0K subscribers
Verified ChannelAbout Hassan Nisar
Founder & CEO Metrix Pakistan | Eight Waterfalls Discoverer | Philanthropist | PSL Hamaray Hero Award
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، اپنے دن کی شروعات اللہ کی رضا سے کرو۔ یہ وہ پہلی کامیابی ہے جو شیطان کے منصوبے کو ناکام بناتی ہے اور تمہیں اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔ یہ سجدہ تمہارے دل کو سکون، روح کو تازگی، اور زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے۔ یاد رکھو، اللہ کے حضور جھکنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ ❤️ 💯

*پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ایونٹ ’’میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ‘‘ کا چھٹا ایڈیشن تین روزہ بھرپور سرگرمیوں، ثقافتی تقریبات اور کامیاب شخصیات کے اعزاز میں ایک شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ مکمل ہوا۔ یہ سمٹ زرعی یونیورسٹی پشاور میں منعقد ہوا اور خیبر پختونخوا حکومت، ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس پشاور اور جیل خانہ جات کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔* https://humnews.pk/latest/523750/

اگر تم اللہ پر بھروسہ رکھتے ہو تو یہ جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو ٹوٹنے نہیں دے گا۔ ❤️ 💯

Follow the Hamara Hazara channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb2JVJH0gcfLjlbDUI2t

مایوس مت ہوا کرو، دل سے نکلی ہوئی ایک دُعا ہر گمان کو یقین میں بدل دیتی ہے، اور اللہ تمہیں خواب تب دیکھاتا ہے جب وہ اُنکی تدبیر پر راضی ہوتا ہے، اگر اُسنے تمہیں وہ نہ دینا ہوتا جو تم مانگ رہے ہو، تو کیا وہ تمہیں کبھی دُعا کی توفیق دیتا؟ اس لیے مایوس مت ہوا کرو بس سچے دل سے دعا کرتے رہو اللہ تمہاری دعا صحیح وقت پر ضرور قبول کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

الله امتحان لیتا ہے تا کہ صابر رہو، آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اُس کے شکر گزار رہو، رُلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو نوازتا بھی ہے تاکہ اُس پر یقین رکھو۔ ❤️

اگر اللہ تمہیں تمہاری کہانی لکھنے کا اختیار دیتا، تب بھی تم اتنی بہترین نہ لکھ سکتے جتنی اللہ نے تمہاری لکھی ہے۔ ❤️ 💯

ہزارہ ڈویژن کی تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارا ہزارہ کے ویریفائیڈ واٹس ایپ چینل کو فالو کریں، یہ لنک: https://whatsapp.com/channel/0029Vb2JVJH0gcfLjlbDUI2t

جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️ 💯