Official Educational News
56.6K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اہم نکات: 1. امتحانات 4 مارچ 2025 سے 29 اپریل 2025 تک ہوں گے۔ 2. عملے کی عدم دستیابی کی وجوہات: ضلعی انتظامیہ یا ادارے کے سربراہان اساتذہ کو امتحانی ڈیوٹی پر جانے کی اجازت نہیں دیتے، کیونکہ انہیں ضلع کی تعلیمی کارکردگی خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اسکول معائنہ کے دوران ڈی ایم اوز (DMOs) کی طرف سے اساتذہ کو غیرحاضر نشان زد کرنا۔ ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز اور اداروں کے سربراہان بھی اسی خدشے کے تحت امتحانی ڈیوٹی دینے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ 3. امتحانات کو بہتر انداز میں منعقد کرانے کے لیے تمام افسران سے تعاون کی درخواست کی گئی

*♨️ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 3 مارچ 2025 کو بسلسلہ زکوة کٹوتی بنکوں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے* *`3 مارچ 2025 بروز پیر بنک بند رہیں گے`* _⚠️ ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے زائد رقم ہوئی تو زکوٰۃ کٹوتی ہوگی_

اس سمپل اعلان کےلئے بھی فارم 47 والے نمونوں کی تصاویر لگانی ضروری تھیں ۔ ایڈمن آپ بھی لگتا ہے ترقی کے چکر میں ہو۔

*ملک بھر کے بینک نے زکوت کا ٹنے کے لئے ATM مشین بند کر دی ۔بینک پہلے ہی 3 روز کے لئے بند ہیں۔*

ام احسان( لال مسجد )کی رہائی کے لئے طالبات سڑ کوں پر أگئی

Result of different posts Today announced by FPSC