
Whatsapp Status & Sticker
49.5K subscribers
About Whatsapp Status & Sticker
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐒𝐭𝐢𝐜𝐤𝐞𝐫 & 𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 & 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐞𝐢𝐬 https://whatsapp.com/channel/0029VaEPYQZ7j6fwq3Togg0K
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*حال پر میرے کرم کی اک نطر فرمائیے*😰

*Dukan Kay Chotay Ghar Kay Bare...!*

امام ابن الجوزیؒ فرماتے ہیں: "میں نے اپنے طالب علمی کے دور میں بیس ہزار کتابوں کا مطالعہ کیا، اور مدرسہ نظامیہ کی چھ ہزار کتب پر مشتمل پوری لائبریری کا مکمل مطالعہ کیا" سوچیں! اگر ہم زندگی بھر روزانہ ایک کتاب بھی پڑھیں تو بھی اس عظیم علمی مقام تک پہنچنا ناممکن سا لگتا ہے۔ کیا آج کے دور میں ہم نے علم کو وہ مقام دیا ہے جو ہمارے اسلاف نے دیا تھا؟ آخر ایسا کیوں ہے کہ علم ہمارے گھروں میں تو ہے، مگر دلوں میں نہیں؟ کتابیں موجود ہیں، وقت بھی ہے، وسائل بھی… پھر وہ جذبہ، وہ لگن، وہ پیاس کہاں چلی گئی؟ کیا وجہ ہے کہ ہم دنیا بھر کی مصروفیات کے لیے وقت نکال لیتے ہیں، مگر علم کے لیے وقت نہیں؟ کیا واقعی مسئلہ وقت کا ہے… یا "ترجیح کا"؟ سوچیے! ہم نے علم کو کتنا وقت دیا؟ اور دنیا کو؟ آپ کے خیال میں اس کی اصل وجہ کیا ہوسکتی ہے؟ ھشام برکی _____


منہ کھولنا عثماں پہ ذرا سوچ سمجھ کے جوڑی یہاں سبطین کی پہرے کو کھڑی ہے

*تو صحابہ پہ لکھا ایسا رســــــــــــالہ* *کہ پڑا غیــــــــــــروں کی تنقید پہ تالا* *میرے عــــــــــــــــــطار نے تو اہلِ سُنن* *کو دیا نعــــــرہ ہر اصحابــــــــــــــ نبی ﷺ* *جنتِ اعلیٰ کا ہے حقــــــــــــــــــــــــدار* *عطار ہمیں اپنے قدموں میں ہی رکھنا*

Chikhe'n Nikal Rahi Hain Kyun Rifz O Khuru Ki, Baar E ILAH Kya Koi Khanjar Kaleem Hai.! 😍

🚨 *سعودی حکومت نے منی میں چائے کے کپ پر کعبہ معظمہ کی شبیہ پرنٹ کردی پھر یہی استعمال شدہ کپ حاجیوں کے پیروں میں آتے رہے موقع کوئی بھی ہو سعودی حکومت گستاخیاں کرنے میں پیچھے نہیں رہتی*

*“کاغان ویلی میں قدرتی فریزر – جہاں مشروبات ٹھنڈے کرنے کیلئے برف میں رکھے جاتے ہیں!* Kaghan valley


*آج کی حدیث شریف* *16 ذوالحجہ شریف 1446ھ* *13 جون 2025 جمعہ*


*یا رسول اللہ ﷺ میں کب تک کروں اب انتظار💔🥹* #Dawateislami