
Hadi Play
10.0K subscribers
About Hadi Play
*ترکی کے مقبول ترین ڈرامے، اب اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ!* 🌟 آپ کا پسندیدہ پلیٹ فارم جہاں ترکی کے بہترین اور مشہور ڈرامے اردو ترجمے کے ساتھ دستیاب ہیں۔ ہر روز نئی اقساط اور زبردست کہانیاں صرف ایک کلک کے فاصلے پر۔ 📺✨ 🎭 محبت، رومانس، اور ایکشن سے بھرپور ترکی ڈراموں کو اپنی زبان میں دیکھنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑیں۔ 📢 *ہر لمحے کی خبر پائیں:* 🔹 نئے اپلوڈز کی تازہ ترین معلومات 🔹 بہترین ویڈیو کوالٹی 🔹 مکمل اقساط اب ترکی ڈرامے دیکھنا ہوا اور بھی آسان! 💖 📲 *ابھی سبسکرائب کریں اور ہمارے ساتھ سفر کا آغاز کریں۔* www.HadiPlay.site www.HaiPlay.com www.HadiPlay.xyz www.SultanPlay.xyz
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اپـــــڈیٹ 🗣️☑️* *کلاڈیوس اور یگیت بے کا کردار ختم🔥* *ترک صحافی بیرسن التونتاش کے مطابق کورولوس عثمان سیزن 6 کی آخری قسط 194 میں کلاڈیوس اور یگیت سردار کا کردار ختم کردیا جائے گا*


*ترکی ڈرامہ سیریل ابوالوفاء وفا سلطان کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ جاری ہو گئی ہے بہت جلد ہمیں وفا سلطان سیریل کا دوسرا سیزن دیکھنے کو ملے گا یہ ایک ترکی کا بہترین اور لاجواب ڈرامہ سیریل ہے جو صوفیاء کرام کی زندگی پر مبنی بنایا گیا ہے*


*مہمت فتحلر سلطان سیریز کی قسط نمبر 48 کا دوسرا دھم۔کہ دار ٹریلر جاری* *شامل بے کی انٹری* *برسوں بعد سلطان محمد فاتح اور ولاد کی ملاقات* *اور سب اہم بات ۔ جاندارلی کا کھیل ختم*

*کرولــش عثــمان آخـــری قســط نمبر 194 کا پہلا ٹریلـر جاری اوردو ترجمے کے ساتھ* 💥💞💕 * *_The First Trailer Of kurulus Osman Last Episode 194 Urdu subtitles_* 💥💞💕

https://www.facebook.com/61569823171525/videos/1758648874689162?idorvanity=990579805818403 *فیس بک والے مزے کریں اور ویب سائٹ والے تھوڑا انتظار کریں۔* *Historical Point*

*تازہ تازہ اپڈیٹ 🗣️☑️* _*📌 صلاح الدین ایوبی میں اتسز بے کا رول پلے کرنے والے اور ارتغرل ڈرامے میں عبدالرحمن کا رول پلے کرنے اداکار (جلال آل) نے محمد فاتح سیریز کو آفیشیلی جواںٔن کرلیا ہے 🔥⚔️*_ _*📌 سیریز میں وہ شامل کا کردار پلے کریں گے 💚🥀💯*_


*کرولــش عثــمان آخـــری قســط نمبر 194 کا دوسرا ٹریلـر جاری اوردو ترجمے کے ساتھ* 💥💞💕 * *_The 2nd Trailer Of kurulus Osman Last Episode 194 Urdu subtitles_* 💥💞💕

https://hadiplay.xyz/teskilat-episode-146-in-urdu-subtitles/ *السلام علیکم دوستو تشکیلات ڈرامہ تمام رزلٹس میں ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے. اپ ڈرامہ باسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں شکریہ* *360p+540p+720p+1080p*