
قھقےنھیں مسکراھٹ گروپ
24.5K subscribers
About قھقےنھیں مسکراھٹ گروپ
صرف طنزومزاح شریعت اوراخلاق کےدائرےمیں رھتےھوئےفحش غیراخلاقی اورموسیقی سےپاک
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

رات کو میں بغیر دعوت نامہ کے ایک شادی میں پہنچ گیا۔ کھانے کی ٹیبل کے پاس جا کر کھڑا ھی ھؤا تھا کہ لڑکی والوں کی طرف سے کسی نے پوچھا کہ کس کی طرف سے آئے ہو؟ اُسی وقت لڑکے والے بھی آئے اور پوچھنے لگے، کس کی طرف سے ہو؟ میں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ چُپ چاپ شادی میں آئے لوگوں کی گنتی کرنے لگا۔1️⃣2️⃣3️⃣4️⃣5️⃣6️⃣7️⃣.... پھر بولا، مجھے پولیس اسٹیشن سے بھیجاگیا ہے کہ گنتی کرکے آؤ کہ شادی میں کتنے لوگ ہیں اور ماسک اور سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھا جا رہا ھے یا نہیں؟🤨😏😟😫😠 یہ سُن کر لڑکی اور لڑکے والوں نے مل کر مجھے 😎 VIPکی طرح کرسی پر بٹھایا👨🏽🦼، سب طرح کاکھانا کھلایا،🍇🫐🍔🥙🥘🌭 میٹھا کھلایا۔🥮🥮🍦🍧 اور جیب میں 10000 روپے کالفافہ رکھا اور ریکوئسٹ کی کہ بس سنبھال لینا۔ 😂😂😂😇😇😉😉🤓🤓

بارشوں کے سیزن میں شادی کرنے کا انجام 🥳🤣😁🤪😂

حاجی صاحب کی کوئی اور لڑکی بھی ھوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👆🤔🫣😎🥰


*کوئٹہ شہر میں بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری 🫣❤️* *@923146566332 thanks❤️❤️💧💧🌧️☂️☂️☔🌧️☂️


آج کل حب چوکی کی حالات.....

پولیس والے کو چونا لگا رہا تھا 😅😅😅

یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟ موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔 اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕

کیا لکها جاۓ اس مستری کے باری میں🤣🤣
