
Sultan Bahoo
21.9K subscribers
About Sultan Bahoo
Sultan Bahoo ca (1628 – 1691) was a Sufi poet and spiritual mentor. Sultan Bahoo belonged to Awan tribe who are the descendants of Hazrat Ali(RA).
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

And those who have believed and have done pious deeds, it is they who are the inhabitants of Paradise. They shall live there forever. وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ اور جو لوگ ایمان لائے اور (انہوں نے) نیک عمل کیے تو وہی لوگ جنّتی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں (سورۃ البقرہ، آیت : 82) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net


O believers! Always seek help (from Me) through patience and Prayer. Certainly, Allah is (always) with those who observe patience. یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے (مجھ سے) مدد چاہا کرو، یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ (ہوتا) ہے (سورۃ البقرہ، آیت : 153) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net


Make a float of _'Tawakkal‘_ (Reliance) and swim like a brave man - Hoo, From such sorrow attain solace don‘t be afraid of sustained sorrows - Hoo, _'Inna Ma-al-usre-Yusra‘_ commanded, concentrate on it - Hoo, Beware of ‗Sovereign Lord‘ Bahoo, cry in rains to pay your dues - Hoo. تلہ بنھ توکل والاہو مردانہ تریئے ھُو جیں دکھ تھیں سکھ حاصل ہووے اس دکھ تھیں نہ ڈریئے ھُو انّ مَع العُسرِ یُسرا آیا چت اسے ول دہریئے ھُو اوہ بے پرواہ درگاہ ہے با ھُوؒ اوتھے رو رو حاصل بھریئے ھُو ابیات نمبر، 43،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net


https://www.facebook.com/share/v/19ubaBUngt/ With the sighs of afflicted lovers, stones of mountains fall - Hoo, With the sighs of afflicted lovers, serpents rush to hide underground - Hoo, With the sighs of afflicted lovers, stars fall from sky - Hoo, With the sighs of afflicted lovers Bahoo, lovers are not frightened at all - Hoo. دردمنداں دیاں آہیں کولوں پہاڑ پتھر دے جھڑ دے ھُو دردمنداں دیا آہی کولوں بھج نانگ زمین وچ وڑ دے ھُو دردمنداں دیا آہی کولوں آسمانوں تارے جھڑ دے ھُو دردمنداں دیا آہی کولوں باھُوؒ عاشق مول نہ ڈر دے ھُو ابیات نمبر، 19،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) آواز: راجہ حامد علی www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net

And put your trust in Almighty, Ever-Merciful (Lord), وَ تَوَکَّلۡ عَلَی الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ اور بڑے غالب مہربان (رب) پر بھروسہ رکھیے (سورۃ الشعراء، آیت : 217) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net


O believers! Eat of those pure and clean things which We have provided for you, and give thanks to Allah if He is the One Whom you worship (and obey). یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُلُوۡا مِنۡ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰکُمۡ وَ اشۡکُرُوۡا لِلّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ اِیَّاہُ تَعۡبُدُوۡنَ اے ایمان والو! ان پاکیزہ چیزوں میں سے کھاؤ جو ہم نے تمہیں عطا کی ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرو اگر تم صرف اسی کی بندگی بجا لاتے ہو (سورۃ البقرہ، آیت : 172) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net


We gained the _'Faqr‘_ only after the abandonment of this world - Hoo, We held the _'begging bowl‘_ only then the path of _'Faqr‘_ was visible - Hoo, We drank from the Ocean of Oneness and still feel thirsty - Hoo, To adopt the path if _'Faqr‘_ is to shed tears of blood Bahoo, but for ignorant people it could be amusing – Hoo تارک دنیا تد تھیوسے جداں فقر ملیوسے خاصا ھُو راہ فقر دا تد لدھیوسے جداں ہتھ پکڑیوسے کاسا ھُو دریا وحدت دا نوش کیتوسے اجاں بھی جی پیاسا ھُو راہ فقر رت ہنجوں روون باھُوؒ لوکاں بھانے ہاسا ھُو حضرت سلطان باھُوؒ ابیات نمبر :24 www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net


It is necessary for desirous of Allah ﷻ to oppose nafs all the while all the time and not to be neglectful from it at any time. طالب اللہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر دم ، ہر گھڑی اور ہر وقت نفس کی مخالفت کرتا رہے اور کسی وقت بھی اُس سے غافل نہ رہے۔ عین الفقر، ص : 131،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net


Four guardian angels ( mu'akkal ) become deputy of nafs in the hearts in which Satan takes abode 1- Khannās 2- Khartūm 3- Suspicion 4- Hazards جس دل میں شیطان ڈیرہ جما لیتا ہے وہاں چار مؤکل نفس کے قائم مقام بن جاتے ہیں۔ خطرات(4)وسوسہ اور (3) خرطوم (2)خناس (1) عین الفقر، ص : 143،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net


Most prominent obligation from entire obligations is considering Almighty God as omnipresent and most prominent prophetic tradition (sunnah) is to give away household in the path of Allah ﷻ . تمام فرائض میں سے افضل ترین فرض خدائے تعالیٰ کو حاضر ناضر جاننا ہے اور افضل ترین سنت راہِ خدا میں گھر بار کو صدقہ کرنا ہے. حضر ت سلطان باھُوؒ عین الفقر (صفحہ291) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net
