
JUI Updates
16.1K subscribers
About JUI Updates
یہاں آپ کو جمعیۃ علماء اسلام پاکستان اور قائدین جمعیۃ کی جملہ سرگرمیوں کے بارے میں تازہ اور مستند خبریں ملیں گی ان شاءاللہ۔ #teamjuiswat +923355443323
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے چیف جناب انجنیئر ضیاء الرحمن صاحب کی طرف سے *تمام کوارڈینیٹرز کے نام ایک بہت اہم پیغام*

*قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب کا کراچی میں اہم گفتگو*

صوبائی، ضلعی اور تحصیلی کوارڈینیٹرز کے *ڈیجیٹل میڈیاسیل کا حلف نامہ*

*قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب کا جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام ڈیجیٹل میڈیا تربیتی کنونشن آرٹس کونسل ہال کراچی میں خطاب تحریری صورت میں* 14 جون 2025 #teamJUIswat https://www.teamjuiswat.com/2025/06/Maulana-Speech-at-the-Digital-Media-Training-Convention.html

*اسسرائیل مردہ باد کانفرنس حیدرآباد میں شرکت کے لیئے رہنمائی حاصل کیجیئے*


*قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب کا کراچی میں ڈیجیٹل میڈیا سیل کنونشن سے اہم خظاب*

*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 18 ذوالحجہ 1446ھ 15 جون 2025ء اتوار Sunday *عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْغَضَبَ مِنَ الشَّيْطَانِ، وَإِنَّ الشَّيْطَانَ خُلِقَ مِنَ النَّارِ، وَإِنَّمَا تُطْفَأُ النَّارُ بِالْمَاءِ، فَإِذَا غَضِبَ أَحَدُكُمْ، فَلْيَتَوَضَّأْ* عطیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: بلاشبہ غصہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے اور شیطان کو آگ سے پیدا کیا گیا ہے اور آگ کو پانی سے بجھایا جاتا ہے۔ سو جب تم میں سے کسی کو غصہ آ جائے تو اسے چاہیے کہ وہ وضو کر لے۔ سنن ابوداوٗد 4784

*جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا کراچی ڈیجیٹل میڈیاسیل تربیتی کنونشن سے خطاب*

`براہ راست` جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر انتظام ڈیجیٹل میڈیا تربیتی کنونشن بمقام آرٹس کونسل کراچی *ہمارا مقصد ٹیکنالوجی کا استعمال نظام مصطفی کے لئے* https://www.facebook.com/share/v/14Ed9Ljt3tw/


*جمعیۃ علماء اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی میں وفاقی وزیر سمندری امور قیصر شیخ کی رہائش گاہ پر تاجر استقبالیہ تقریب میں تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب*