
Muhammad Owais Raza Qadri
16.5K subscribers
About Muhammad Owais Raza Qadri
آج کل سٹیٹس کا دور ہے تو گناہوں بھرے سٹیٹس لگانے کی بجائے اسلامک سٹیٹس لگائیں تا کہ ثواب کے حقدار بنیں یاد رکھیئے ہمارا سٹیٹس ایسا ہونا چایئے اگر دیکھنے والے کو ثواب نہ ملے تو کم ازکم گناہ بھی نہیں ملنا چاہیے اسی مقصد کے تحت *(Owais Raza Qadri lovers)* چینل بنایا گیا ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر دو سے تین اسلامک سٹیٹس اور نعتیں بھیجے جاتے ہیں اور آپ سے گزارش ہیں آپ سب بھی اسلامک وڈیو شئیر کریں اور اپنے دوست و احباب کو اس چینل کا لنک شیئر کریں .... جزاک اللّہ 🥰 Follow the 𝐁𝐢𝐧 𝐀𝐫𝐢𝐟 ❣️Owais Raza Qadri lovers ❣️ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaNdud29WtBuzLmHul3G
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*گر لب پاک سے اقرارِ شفاعت ہو جائے* *یوں نہ بے چین رکھے جوشِشِ عصیاں ہم کو*

ہم کو بدِ کر وہی کرنا جس سے *دوست بیزار ہے کیا ہونا ہے💔* . . . *Follow the Muhammad Owais Raza Qadri* _channel on WhatsApp:_ https://whatsapp.com/channel/0029VaNdud29WtBuzLmHul3G/417

*حج کب فرض ہوا ؟* . . . *Follow the Muhammad Owais Raza Qadri* _channel on WhatsApp:_ https://whatsapp.com/channel/0029VaNdud29WtBuzLmHul3G/417

*ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چِھڑ گیا مدینے کا✨* *حاجیو! مصطفےٰ ﷺ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں 🥹🫀* . . . *Follow the Muhammad Owais Raza Qadri* _channel on WhatsApp:_ https://whatsapp.com/channel/0029VaNdud29WtBuzLmHul3G/417

انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا #HaseebMuneem

*ᒍᑌᗑᗑᗅ ᗑᑌᑲᗅᖇᗅᖾ 🌼* . . . جو ہیبت سے رُکے مجرم تو رحمت نے کہا بڑھ کر چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رَحْمٰن کا گھر ہے

*لَبَّیْک اَللّٰھُمَّ لَبَّیْک لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْک اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَ الْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَک❣️*

*ان دنوں میں ہر نیکی کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے!*


جو حج کرنے جا رہے ہیں ان حاجیوں کا صدقہ ہمیں بھی حج وعمرہ کی سعادت فرما۔۔۔۔۔! #HaseebMuneem

*آج کی حدیث شریف* *17 ذوالقعدہ شریف 1446ھ* *15 مئی 2025 جمعرات*
