KMC WhatsApp Channel

KMC

9.6K subscribers

Verified Channel

About KMC

احدى شركات albayt alamin تعليم التداول والدخول بالصفقات 💰 تحليل العملات الرقمية 📊 قناه VIP خاصة بنشر الصفقات

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

KMC
KMC
2/15/2025, 3:08:16 AM

آپ آج تکلیف میں ہیں تو صبر کریں، کل یہ تکلیف ختم ہو جائے گی۔ کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، تنگی کے یہ دن بھی گزر جائیں گے۔ لیکن رب پر یقین وہ ہے جو آپ نے ہمیشہ پختہ رکھنا ہے، اس یقین کے تسلسل کو ٹوٹنے نہیں دینا۔ پھر دیکھنا، معجزے ہوں گے اور "کن فیکون" آسمان سے آتا دیکھ کر آپ کی ساری اذیتیں ختم ہو جائیں گی، اور خوشیاں آپ کے دامن میں بھر دی جائیں گی۔ ان شاء اللہ ❤️

❤️ 👍 😂 😢 😮 54
KMC
KMC
2/5/2025, 5:20:45 AM

یقیناً وہ وقت بہت ہی قریب ہے جب تمہارا رب تمہیں خوش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، بالکل ویسے ہی جیسے تم نے اس کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ❤️

❤️ 👍 😢 🙏 😮 😂 135
KMC
KMC
2/1/2025, 8:19:53 PM

جب اللہ کی مرضی کے بغیر اس کائنات کا ایک پتا بھی بل نہیں سکتا، تو پھر تمھارا اللہ سے بار بار رجوع کرنا، اس سے مانگنا، ہے وجہ نہیں ہے۔ جو رب تمھارے ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کہ دعا کے لیے اٹھ سکیں وہ پھر ان اٹھے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے۔ ❤️ 💯

❤️ 👍 🙏 😢 😮 😂 143
KMC
KMC
1/28/2025, 4:57:41 PM

نوجوانوں کے لیے علم کا خزانہ! میٹرکس پاکستان کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور علم کی روشنی سے مستفید ہوں۔ کیا ہم آج کے دن 5 ہزار سبسکرائبرز مکمل کر سکتے ہیں؟ لنک: https://youtube.com/@metrixpk?si=eJc44BahqaCu6Yps

❤️ 😂 🙏 👍 😮 25
KMC
KMC
1/28/2025, 4:08:53 PM

https://youtu.be/NzZiQuK_5xI

❤️ 🙏 👍 😢 10
KMC
KMC
1/28/2025, 12:56:51 PM

https://youtu.be/W7AEFvV4SJM

😢 🙏 2
KMC
KMC
1/28/2025, 3:13:24 AM

https://youtu.be/eFVbFKjGB64

❤️ 😂 5
KMC
KMC
1/27/2025, 3:53:56 AM

https://youtu.be/FsJQg8v6M_s

❤️ 👍 🙏 😂 10
KMC
KMC
1/26/2025, 2:31:39 PM

*اے اللہ!* جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور اسے ایسی خوشیوں سے نواز دے جو اس کی روح کو سکون بخشیں۔ ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے، اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

❤️ 👍 🙏 😂 127
KMC
KMC
1/25/2025, 4:34:24 PM

نوجوانوں کے لیے علم کا خزانہ! میٹرکس پاکستان کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور علم کی روشنی سے مستفید ہوں۔ لنک: https://youtube.com/@metrixpk?si=eJc44BahqaCu6Yps

❤️ 👍 🙏 😂 20
Link copied to clipboard!