
Qureshi Urdu Poetry Funny Poetry Porani Nae Shairi Romantic Love Poetry Sad News Urdu Islamic Story
13.8K subscribers
Verified ChannelAbout Qureshi Urdu Poetry Funny Poetry Porani Nae Shairi Romantic Love Poetry Sad News Urdu Islamic Story
*میرا مقصد لوگوں کو جہالت اور گمراہی کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی کی طرف لانا ہے اس مقصد میں اپ میرے ساتھی بنے اور مجھے سپورٹ کریں فالو کر کے شیئر کر کے۔۔* *🩶PATHAN BOY🩶*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

کچـــھ ادھـــوری باتیں کچـــھ نا مکمّـــل خـــواب🥹🔖 زندگـــی تجھـــے ایســـا ہی پایا🫀🥺 *POV:* _Some incomplete things, some incomplete dreams_ _This is how life has spent🥺🌏_ _♥️ *(ᴘᴀᴛʜᴀɴ ʙᴏʏ)* ♥️_

*انســان کی پــرورش اچھــی ہو تو برے ماحـــول میں بھی اچھـــائی ڈھونڈ نکالتا ہے اور پرورش اچھی نہیں تو اچھے مــاحـــول سے بھی کچــھ نہیں لیتا...* ♥️💐 _If the upbringing of a person is good, he finds good even in a bad environment, and if the upbringing is not good, he does not take anything positive even from a good environment._🩶💐 PATHAN BOY

﷽ *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ* *اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ* *اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*♥️🌷

*کسی کی آنکھیں تمہاری وجہ سے نم نہ ہوں. کیونکہ تمہیں اس کے ہر آنسو کا حساب چکانا ہے.* 🌹💯 *POV:*🥹 _No one's eyes should be wet because of you. Because you have to account for every tear._💯🌹 PATHAN BOY

*تم سے جو درد ملے بھولے نہیں ہیں ہم.* *آج بھی خون رستا ہے دل کی دیواروں سے.* *POV:* 💍❤️ _We have not forgotten the pain you caused_ _Even today, blood flows through the walls of the heart_ PATHAN BOY

درود شریف پڑھنے اور نبی کریم ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کی یاد دہانی 💗 دوسروں کو یاد دلانے کے لیے شیئر کریں! ♡



You are?

میں اس پوسٹ سے بہت متاثر ہو 🌷: "تم کسی دور کھڑے شخص سے آہستہ نہیں بولتے۔ یہ حقیقت کہ تم اپنی دعاؤں میں اللہ سے آہستہ سے بات کرتے ہو، اس بات کا ثبوت ہے کہ تم یقین رکھتے ہو کہ وہ قریب ہے!" Ʀ💜✨

*ہزار غلطیوں کے بعد بھی آپ اپنے آپ سے اتنا پیار کرتے ہو تو پھر کیوں کسی کی ایک غلطی پہ اس سے اتنی نفرت کرتے ہو ؟؟*🥺🖤 _Even after a thousand mistakes you love yourself so much, then why do you hate someone so much for one mistake?_🫀🌏💫♥️ PATHAN BOY