Hafiz Modassar, Linguist
7.1K subscribers
About Hafiz Modassar, Linguist
واٹساپ نمبر +923259660646 اس واٹساپ چینل کے ذریعے آپ کو انگلش اور عربی سکھائی جائے گی۔۔میرا نام حافظ مدثر ہے۔ میں عرصہ دراز سے عربی، انگلش ، منطق اور بلاغت پڑھا رہا ہوں میری تعلیم درس نظامی کے ساتھ ساتھ ایم اے انگریزی ادب، ایم اے انگلش لینگویج ٹیچنگ اینڈ لنگوسٹکس ہے۔۔اور علم اللسانیات میں ایم فل جاری ہے۔ I'm Hafiz Modassar I have been teaching both Arabic and English for a long time My education is Drs e Nizaame, M.A English. M.A English Language Teaching and Linguistics and M.Phil Applied Linguistics. I am expert in Arabic and English , Classical logic and Balaaghah..
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جن احباب نے فیس جمع کروا دی ہے ان کو گروپس میں ایڈ کر دیا گیا ہے

https://chat.whatsapp.com/JK5V60n5ijc5REZOLV6iK4 جو احباب صرف و نحو، حل عربی عبارت، انگلش، منطق کورس کی ایک ایک ویڈیو بطور ٹرائل لینا چاہتے ہیں اس واٹساپ گروپ کو جوائن کریں

صرف و نحو، حل عبارت اور انگلش کورس پہ 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کا آج آخری دن ہے۔۔ برائے کرم آج فیس جمع کروا دیں تاکہ آپ کو کورسز میں شامل کر لیا جائے گا۔۔ 03484606963

جو طلبہ مجھ سے صرف و نحو کورس کریں رہے ہیں۔۔ یہ ان کے تاثرات ہیں۔ آپ بھی اس کورس سے ضرور استفادہ کریں

طلبہ سالانہ امتحان سے فارغ ہو چکے ہوں ۔ یقینا خوشی کی بات ہے۔ لیکن صرف و نحو کا کمزور ہونا اور عربی عبارت کا کمزور ہونا یہ دو ایسی چیزیں ہیں جو آپ کی ہر خوشی میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔۔ اور آپ کی خوشی دیرپا نہیں رہتی۔۔ اس لیے ہر طالب علم پر لازم ہے کہ اس کمزوری کا جڑ سے خاتمہ کرے ابھی فری ہیں ۔۔ شوال تک کوئی خاص مصروفیت بھی نہیں تو آپ سب میرے اپنے تیار کردہ درج ذیل کورسز ضرور کریں۔ 1..صرف و نحو کورس 2..حل عربی عبارت کورس 3.انگلش کورس 4..علم منطق کورس۔ پہلے تین کورسز پہ 3 دن تک 50 فیصد سے بھی زائد ڈسکاؤنٹ ہے۔۔ کمنٹس میں کورس کا نام لکھیں آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا۔۔

اہم اعلان عربی گرامر ، حل عربی عبارت اور انگلش لینگویج کورسز پہ 50 فیصد سے بھی زیادہ ڈسکاؤنٹ ۔۔ سوال۔۔۔عربی گرامر کورس کی تفصیل کیا ہے! جواب۔۔۔عربی گرامر کورس کی 58 ویڈیوز ہیں آدھے آدھے گھنٹے کی۔۔جس میں صرف و نحو دونوں ہیں۔ یہ کورس واٹساپ پہ سینڈ کیا جائے گا ۔ کورس کی اصل قیمت 2500 ہے اور ڈسکاونٹ کے ساتھ صرف 1000....3 ماہ میں کورس مکمل ہو جائے گا۔ سوال ۔۔حل عربی عبارت کورس کی تفصیل بتا دیں؟؟ جواب۔۔اس کورس کی 30 ویڈیوز ہیں آدھے آدھے گھنٹے کی۔۔ جس میں وائٹ بورڈ پر عربی عبارت لکھ کر عملی طور پر اعراب ترجمہ اور ترکیب کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کورس کی اصل قیمت 2000 اور ڈسکاونٹ کے ساتھ صرف 1000.. سوال ۔۔۔انگلش کورس کی معلومات درکار ہیں۔۔ جواب ۔۔۔انگلش کورس کی 50 ویڈیوز آدھے آدھے گھنٹے کی ہیں جن میں تلفظ، گرامر، ایڈوانس گرامر اور اسپوکن کی پریکٹس کا طریقہ بتایا گیا ہے ۔ انگلش صرف و نحو کے انداز میں پڑھائی گئی ہے۔۔اصل قیمت 3000 اور ڈسکاونٹ کے ساتھ 1500... سوال۔۔اگر تمام کورس حاصل کرنے ہوں؟؟؟ جواب۔۔۔تمام کورسز صرف 2500 میں کروا دیے جائیں گے۔۔ اہم نوٹ۔۔۔یہ ڈسکاونٹ آفر صرف منگل شام تک ہے