
Lakki TV 👉 Follow
4.9K subscribers
About Lakki TV 👉 Follow
ملکی ، علاقاٸی خبروں ، نیوز پیپرز ، نیوز بلیٹن اور تازہ ترین اپڈیٹس کیلٸے ہمیں فالو کریں۔ اپنے کاروبار ، ادارے کی بذریعہ فیس بک و وٹسپ تشہیر ،خریدوفروخت وغیرہ کیلٸے ہم سے رابطہ کیجٸے۔ اپ کی خیر اندیش ایڈمن وٹسپ 03138562626 ٹیم لکی ٹی وی
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پشاور کی مسجد قاسم علی خان کو بھی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہ ہوئی، پہلا روزہ 2 مارچ کو ہوگا۔۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی

اسلام اباد ایل پی جی کی قیمت میں کمی، فی کلو قیمت 6 روپے 15 پیسے کمی کے بعد 247 روپے 82 پیسے مقرر کر دی گئی۔

6دن ختم قرآن تراویح کل سے بمقام ابراھیم مسجد مین لاری ادا لکی مروت ٹائم 7:45PM مفتی سجاد صاحب ۔حافظ انعام

میچ بارش کی وجہ سے ختم ، آسٹریلیا نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا۔ افغانستان کا سفر تمام۔۔۔

شارجہ کے شیخ نے رمضان المبارک کی آمد پر 707 قیدیوں کو رہائی دے دی۔

ڈپٹی کمشنر کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد رنڑا امن جرگہ نے اٹامک فیکٹری قبول خیل کے سامنے احتجاج دو دن کیلئے موخر کر دیا، پیر کے دن آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ رنڑا امن جرگہ مشران

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک , مولانا حامد الحق سمیت پانچ افراد شہید اور اٹھارہ زخمی ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر مردان