
INTEKHAB
5.9K subscribers
About INTEKHAB
Daily Intekhab is a prominent newspaper and digital media group based in Balochistan, operating since 1989. Over the years, it has established itself as a crucial platform for addressing the region’s pressing issues, including human rights violations, political turmoil, and the struggles of marginalized communities. Committed to giving a voice to the voiceless, Daily Intekhab consistently highlights the plight of the hopeless and brings critical attention to the ongoing challenges in Balochistan, striving to promote justice and transparency in the region.. Welcome to the official WhatsApp channel of the largest media house in Balochistan.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسرائیل کا ایران پرحملہ، آرمی چیف، سربراہ پاسداران انقلاب، سینئر کمانڈرز، 6 جوہری سائنسدانوں سمیت 78افراد جاں بحق اسرائیلی حکومت کو سخت سزا کا انتظار کرنا چاہیے، آیت اللہ علی خامنہ ای https://dailyintekhab.pk/archives/529060


خضدار میں کامران جتک کا قتل علاقےمیں امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، ثناءاللہ زہری https://dailyintekhab.pk/archives/529056


اسرائیلی فضائیہ کا ایران پرایک بار پھر حملہ، ہمدان کے نوجہ ایئربیس کو نشانہ بنایا https://dailyintekhab.pk/archives/529076


خطرےکے خاتمے تک حملے جاری رہیںگے، نیتن یاہو نےایران کیخلاف آپریشن کو رائزنگ لائن (اُبھرتا ہوا شیر) کا نام دے دیا https://dailyintekhab.pk/archives/529068


ایرانی سخت گیر عناصر نے بہادری دکھانے کی کوشش کی، لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ کیا ہونے والا ہے، وہ سب مارے جاچکے ہیں اور حالات مزید خراب ہوں گےکہ اگر ایران نے فوری طور پر معاہدے پر عمل نہ کیا تو جسے کبھی ’ایرانی سلطنت‘ کہا جاتا تھا، سب ختم ہوجائے ، ٹرمپ https://dailyintekhab.pk/archives/529049


تہران کو دفاع کا حق حاصل ، پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی مذمت عالمی برادری کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکیں ، شہباز شریف https://dailyintekhab.pk/archives/529061


چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ https://dailyintekhab.pk/archives/529083


سوئی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جی ٹی اے بی کے رہنمازخمی https://dailyintekhab.pk/archives/529078


ایران پر اسرائیلی حملے کیخلاف سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مذمتی قرار دادیں منظور https://dailyintekhab.pk/archives/529052


اسرائیل کے ایران پر تازہ حملے، نطنز میں زیر زمین جوہری تنصیب اور تبریز ایئرپورٹ کونشانہ بنایا گیا https://dailyintekhab.pk/archives/529047
