
Dawn Science Academy Lahore
4.4K subscribers
About Dawn Science Academy Lahore
We empower people to think more, learn more and do more!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

چھوٹی چھوٹی باتوں پہ پریشان ہونا چھوڑیں، اس بات کو قبول کریں کہ ہر چیز ہمارے اختیار میں نہیں ہے، ہر شے ہماری مرضی سے نہیں ہو سکتی۔ جو کوشش ہو سکتی ہے کر لیں، جتنی محنت ہو سکتی ہے کر لیں۔ اس کے بعد دو چار گہرے سانس لیں اور آگے کا معاملہ خدا پہ چھوڑ دیں۔ بہت ساری چیزیں ہم نہیں بدل سکتے، وہ چاہے ہمیں میسر وسائل ہوں یا ہم سے منسلک رشتوں کا رویہ ہو یا اور کچھ بھی۔ ہم ان سب کو بدل بھی پائیں تو اسے بدلنے میں زمانے لگتے ہیں، اس لیے ان سے اپنے ذہنی دباؤ میں اضافہ مت کریں۔ Just Breath and Let go....... جو ہو رہا ہے، اسے قبول کریں اور آگے بڑھ جائیں ورنہ آپ کے ذہنی دباؤ میں اضافہ ہوتا جائے گا اور یہ ذہنی دباؤ آپ کی جسمانی اور دماغی صحت کے لیے تو نقصان دہ ثابت ہوتا ہی ہے، ساتھ ساتھ آپ کے کام کی پرفارمنس، پڑھائی کی اہلیت پہ بھی برا اثر ڈالتا ہے۔ آپ اس بوجھ کے نیچے دب کر اپنے رشتوں سے بھی انصاف نہیں کر پاتے۔ سارے معاملات ہی خراب ہونے لگتے ہیں۔ اپنے آپ کو قبول کریں۔ آپ کی شخصیت جو ہے، جیسی ہے اس کا اعتراف کریں۔ بلاوجہ اپنے اوپر کچھ اور ہونے کا، کچھ اور بنے رہنے کا بوجھ نہ لادیں۔ اپنے اندر بہتری لانے کی کوشش جاری رکھیں لیکن اس کے لیے بھی پہلے اپنے اصل کو قبول کرنا ضروری ہے۔ اپنے وسائل، اپنے مسائل کو قبول کریں اور پھر ان پہ کڑھنا چھوڑ کر دھیمے انداز میں، پرسکون طریقے سے ان میں بہتری لانے کی کوشش کریں۔ Learn to accept what you cannot change.

I told Him I'm scared but He had already reminded me. فَاِنِّیْ قَرِیْب “I am near.” — Al Qur’aan | 2:186

10th English Past Paper MCQS. (Solved) https://www.facebook.com/share/p/1QEij7g58u/

*`New Prices / Petroleum Products`* ⛽


ملک کے کسی حصے سے رمضان کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ پشاور سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1446 ہجری 2 مارچ 2025 بروز اتوار کو ہو گا۔
