Fiction Studio Alliance WhatsApp Channel

Fiction Studio Alliance

4.5K subscribers

About Fiction Studio Alliance

**✨ Welcome to Fiction Studio 📚** Join our Insta Page https://www.instagram.com/fictionstudioultra All the novels are available on this website https://novelistan.pk/ "Step into the enchanting world of Fiction Studio, where every story is a new adventure waiting to unfold! 📖✨ Immerse yourself in our carefully curated collection of captivating novels and tales that will transport you to different realms and eras. 🌍✨ Whether you love romance 💕, mystery 🕵️‍♀️, fantasy 🧚‍♂️, or drama 🎭, we have something special for every avid reader. Join our community of novel lovers 📚❤️ and let your imagination soar. Happy reading! 📖🌟" ---

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
2/28/2025, 2:01:36 PM

ب۔۔۔ باہر کوئی ہے۔" اس کی خوفزدہ آواز گونجی کیونکہ اسے ایک بار پھر سے لگ رہا تھا کہ وه زندگی کے اسی مقام پہ آ کھڑی تھی جہاں بدنامی اس کا مقدر تھی تبھی وہ بہت طرحپینک ہو چکی تھی۔ مجھ تک آنے میں جتنی دیر لگاؤ گی دروازے کے باہر موجود افراد کی لسٹ طویل ہوتی جائے گی۔ اس کی سرد آواز گونجی تو مارے بے بسی کے اس کی آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے جو سامنے بیٹھےشخص کے تاثرات میں نامعلوم سا تغیر برپا کر گئے۔ تبھی وہ اپنی جگہ سے اٹھا اور اس کے روم سے ملحقہ واشروم کی جانب بڑھ گیا۔ جو بھی ہے باہر اسے جلدی سے فارغ کرو۔ اسے بے لچک انداز میں حکم دیتے وہ غائب ہوا تو وہ بے یقینی سے واش روم کے ادھ کھلے دروازے کو دیکھتی دستک کی زوردار آواز پہ جلدی سے ہوش میں آئی اور اپنے چہرے پہ ہاتھ پھیرتی خود کو نارمل کرنے کی سعی کرنے لگی۔ https://novelistan.pk/2025/02/18/aseer-e-ishq-hun-main-by-huria-malik/

👍 ❤️ 7
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
2/28/2025, 10:26:41 AM

https://novelistan.pk/2025/01/08/mjrr-cnvl-hnas/

Post image
👍 ❤️ 5
Image
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
3/1/2025, 10:35:56 AM

https://novelistan.pk/2024/07/27/roshan-sitara-by-umme-hania/

Post image
👍 ❤️ 7
Image
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
3/1/2025, 6:44:23 AM

وہ بہت لگن ہو کر پکوڑوں کا آمیز دینا نے میں مصروف تھی نظروں کی تپش نے احساس دلایا کہ کوئی اسے دیکھنے بلکہ گھورنے میں مصروف ہے۔ اس نے ہے تو جگی سے چکن کے دروازے کی طرف دیکھا اور پھر بے ساختہ مسکرادی۔ اعیان اتم کب آئے؟ تمہیں اس سے کیا ؟ تم منگنیاں کرائی پھر وہ وہ سلگ کر بولا تو اسے نہیں آنے لگی۔ منگنیاں نہیں منگنی اس نے سی کرتے ہوئے آمیزے والا باؤل فریج میں رکھا اور پالے کر سنگ میں ہاتھ دھونے لگی۔ شرم تو نہیں آ رہی اتنی ڈھٹائی سے اعتراف کرتے ہوئے۔ وہ جل کر بولا . تمرین کو اچھی طرح معلوم تھا کہ یہ دھواں سا کہاں سے اٹھ رہا ہے مسکراہٹ دباتے ہوئے دوپٹے کے پلو سے ہاتھ خشک کرتی پلیٹی۔ الشرم تو آرہی ہے مگر اب تم خود ہی پوچھ رہے ہو تو بتانا تو پڑے گا ہی اس نے معاندانہ انداز میں کہا تو اعیان چند لمحے تیز نظروں سے اسے گھورتا رہا۔ چھالیں ۔ زیادہ رعب جھاڑو۔ زیادہ اعتراض ہے تو اپنے ماموں جان سے پوچھ میرا کوئی قصور نہیں ہے۔ اس سے زیادہ وہ اس کے رعب میں نہیں آئی تھی فوراہی نجیدہ ہونے لگی تو اعیان ڈھیلا پڑ گیا۔ پھر بھی تائی امیرے بغیر تم نے منگنی کرائی ۔ مجھے بہت افسوس ہورہا ہے۔ وہ تملین ہوا اور اس بات کا قلق تو تعزین کو بھی بہت تھا۔ اس کا سب سے اچھا کزن اور بہترین دوست اس کی منگنی میں شریک نہیں تھا۔ وہ پاکستان ہی میں تھا جب ترین کے لیے رشتہ آیا۔ ابھی بات کے بڑھی بھی تھی کہ اسے دو ہفتوں کے لیے اٹلی جانا پڑ گیا۔ ادھر ابو نے بالا ہی بالاٹ کے کے بارے میں معلومات کرا کے ہاں کر دی اور دو دن بعد ہی مشنی اتنے ہے تو نہیں ہو۔ حالات و معلوم ہی ہیں کیا مشی سے بھی رابطہ نہیں تھا تمہارا ؟ ترین نے نارمل انداز میں پوچھا تو وہ چین سے باہر نکل گیا۔ تعزین بھی اس کے پیچھے چل دی۔ ہاں بتایا تھا اس نے بلکہ امی نے بھی مگر میں تو تمہارے خون کا انتظار کر رہاتھا ۔ وہ ساتھ چلتے ہوئے خفگی سے کہ رہاتھا۔ https://novelistan.pk/2025/02/28/baharen-loat-aai-hain-by-iffat-sehar-tahir/

👍 ❤️ 8
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
2/27/2025, 1:49:46 PM

مسٹر آغا ۔۔ آپ نے کل کتنی شادیاں کی ہیں۔۔!؟؟ اسکی بد لحاظی پر سب نے دہل کر آغا کی طرف دیکھا۔ ، اس کی بڑی بڑی آنکھوں میں غضب ہلکورے لینے لگا تھا ایک اٹھارہ برس میں بابا نے زینب سے کی۔۔ اسکی وفات کے بعد انگلینڈ میں زیفائن سے کی۔۔ " چھ ماہ بعد طلاق ہم دونوں کی رضامندی سے ہو گئی۔۔!" اس ، حقیقت پر سب دھک سے رہ گئے تو گویا اب مجھ سے شادی رچانے کا ارادہ ہے۔۔!؟؟" "ہاں۔۔!" " اسکی بدلحاظی پر وہ پیچ و تاب کھا کر رہ گیا آپ نے سوچا بھی کیسے کہ میں آپ کے "حرم" میں چلی آؤں گی۔ !" دس از تو مچ... وہ سرخ چہرے سے بیرونی دروازے کی طرف ، لیکا یہ تم نے کیا کیا نادان لڑکی۔۔ جانتی بھی ہو کیا چیز ہے وہ اتنا اپروچ فل بندہ ہمارے ے لیے کتنی مشکلات کھڑی کر سکتا ہے۔۔ روکو اسے۔۔!" شجی بھیا کی بات پر وہ کنفیوژ ہو کر رہ گئی بات سنیے۔۔ اندر چلیے پلیز۔ میں پھر آؤں گا۔ تمہیں ہمیشہ کے لیے اپنا بنانے۔ ! آپ کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔۔۔!" وہ بھنائی، یہ ،،،، وقت بتائے گا۔۔!" انداز چیلنجنگ تھا https://novelistan.pk/2024/12/25/aanchal-main-jugnoo-by-shazia-chaudhry/

❤️ 👍 9
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
2/28/2025, 7:56:38 AM

کہانی ہے میسم مراد کی جس کو کرکٹ کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ کہانی ہے ادینہ شیراز" کی جو اپنے نانا کا خواب پورا کررہی ہے۔ میسم ادینہ کی پھپھو کا بیٹا ہے۔ عزرا بیگم اپنی دو بیٹیوں ادینہ اور اریبہ کو لیکر اپنے میکے میں ہی رہتی ہیں کیونکہ ان کے شوہر کی وفات کے بعد ان کے سسرال والوں نے ان سے قطع تعلق کر لیا تھا میسم اور ادینہ دونوں ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں۔ لیکن پھر میسم کو ادینہ سے محبت ہو جاتی ہے۔اظہار محبت کے بعد بھی ادینہ کی نفرت ہنوز قائم رہتی ہے۔ ان کا رشتہ بچپن سے ہی طے ہوتا ہے اور گھر والے ان کا نکاح فکس کر دیتے ہیں۔ میسم اس بات پر بہت خوش ہوتا ہے لیکن اچانک ایسا کچھ ہوتا ہے کہ وہ نکاحوالے دن گھر سے بھاگ جاتا ہے۔ اور پھر مقسوم" بن کر لوٹتا ہے۔ https://novelistan.pk/2025/01/05/maqsoom-by-huma-waqas-2/

👍 ❤️ 10
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
2/27/2025, 8:13:52 AM

https://youtube.com/playlist?list=PLk5tjFI0St5C9zV4oR10Ofq9i-7Al-u68&si=ndHkvy4MZuFYAvqU

Post image
❤️ 👍 🙄 8
Image
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
2/26/2025, 10:09:15 AM

پوسٹ پارٹم کرتے ہی پولیس نے کچھ کاروائی مکمل کرتے کشف کو زارون کے حوالے کیا۔ ”اپنے بھائی کو اتنی بڑی سزا کیوں دی؟ کوئی شکوہ تھا تو مجھ سے کہتیں، ایسے خاموشی سے منہ پھیرنے کی کیا ضرورت تھی“،اُس کے بے جان وجود کو کسی بھی اسٹیچر کے بجائے زارون نے اپنے بازؤں میں اُٹھایا۔ ”بس ایک بار آنکھیں کھول کر میری طرف دیکھ لو۔ دیکھو کیسے تمہاری موت نے تمہارے بھائی کو شکست دے دی ہے“،اُسے اپنی گود میں اُٹھائے زارون نے حسرت سے اُس کی بند آنکھوں کو دیکھا۔ ”میں تمہارا قرض دار ہوں، روز محشر جب تمہیں اذیت دینے والوں کے نام پکارے جائیں تو تم اپنی زبان سے اپنے بھائی کا نام لینا اور شکایت کرنا کہ اُس نے تمہاری حفاظت نہیں کی“،برادشت کی انتہا پر پہنچتے زارون نے اُس کے چہرے کو اپنے سینے سے لگایا۔ ..... ”لگتا ہے بھائی آگئے ہیں“،دروازے پہ دستک کی آواز پہ دعا نے جلدی سے اپنا دوپٹہ ٹھیک کرتے پاؤں میں جوتے پہنے اور دروازہ کھولنے کے لیے باہر کی جانب بھاگی تو ہادیہ اور ردا بھی اُس کے پیچھے ہی باہر آئیں۔ ”بھائی آپ نے اتنی دیر لگا دی“،اُس کے بازوؤں میں سفید چادر میں لپٹے وجود پہ نظر پڑتے ہیں دعا نے اپنی بات ادھوری چھوڑی۔ ”سو گئی ہے کیا؟“زارون کے چہرے کی شکستہ حالی دعا کو کسی غیر معمولی بات کا احساس دلا رہی تھی جسے پس پشت ڈالتے اُس نے سائیڈ پہ ہوتے اُسے اندر آنے کا راستہ دیا۔ ”بھائی کیا ہوا؟ اور یہ کشف مجھ سے مار کھائے بغیر کیسے سو سکتی ہے؟“اُس نے صحن میں موجود چارپائی پہ احتیاط سے اُس وجود کو رکھا تو دعانے اُس کی خاموشی پہ خود ہی آگے بڑھتے بہن کے چہرے سے کپڑا ہٹایا۔ ”کشف.....“اُس کی سپید رنگت اور بند آنکھیں مقابل کو وحشت میں ڈال چکی تھی۔ ”ک....ش...ف؟ بھائی اسے کیا ہوا ہے؟ یہ آنکھیں کیوں نہیں کھول رہی؟کشف...میری جان آنکھیں کھولو، اللہ کا وعدہ میں تمہیں نہیں ڈانٹوں گی۔ اپنی آپی کی طرف دیکھو“،اُس کا چہرہ اپنی طرف کرتے دعا کو اُس کے بے جان وجود کا احساس ہوا۔ ”ایسا نہیں ہو سکتا.....“جلدی سے چارپائی سے اُٹھتے اُس نے بے یقینی سے نفی میں سر ہلایا۔ ”آپ تو اسے زندہ لینے گئے تھے نا؟ تو یہ سب کیا ہے؟“پلٹ کر زارون کا گریبان پکڑتے دعا نے چیختے ہوئے سوال کیا تو ہادیہ اور ردا جو ابھی تک برآمدے میں ہی کھڑی تھیں جلدی سے اُن دونوں کے قریب آئیں۔ ”مجھے معاف کر دو، میں نے کشف تک پہنچنے میں بہت دیر کر دی“،آنکھوں میں نمی لیے زارون نے اُس کے دونوں بازو تھامے جو صدمے کے اثر زیر پتھرائی ہوئی نظروں سے اُسے دیکھ رہی تھی۔ ”میں اس کی حفاظت نہیں کر سکا“،نظروں میں شرمندگی لیے زارون کے الفاظ نے اُس کی زبان کا ساتھ چھوڑا تو اُس نے دعا کا سر اپنے سینے سے لگایا جواس اچانک پڑی افتاد پہ بالکل ساکت ہوچکی تھی۔ ”بھائی، کیا ہوا ہے کشف کو؟“ایک نظر چارپائی پہ پڑے بے جان وجود پہ ڈالتے ہادیہ نے آنکھوں میں نمی لیے گھٹی ہوئی آواز میں پوچھا تو زارون نے آگے بڑھتے اُن دونوں کو بھی اپنے حصار میں لیتے حوصلہ دیا۔ ”بس اس وقت ہم سب کو صبر سے کام لینا ہے“،اُن کے سر پہ ہاتھ رکھتے زارون نے اس وقت باپ اور بھائی دونوں کا فرض نبھاتے بہنوں کو سنبھالا جو کشف کی موت کا سنتے ہی زار وقطار رونے لگی تھیں۔ https://novelistan.pk/2024/08/07/aaramesh-e-qalb-by-zaroon-ali/

👍 ❤️ 😢 6
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
2/26/2025, 10:39:05 AM

https://novelistan.pk/2025/02/14/ishq-e-nadan-by-nazia-zaman/

Post image
👍 ❤️ 7
Image
Fiction Studio Alliance
Fiction Studio Alliance
2/25/2025, 6:39:51 PM

_AJ tak k sab insta post k link mane send krdiye h ok ❤️ Kal mily gy new post link k Sath .. *Allah Hafiz*_ ✨🎀

👍 ❤️ 💖 15
Link copied to clipboard!