
°» خوشیــ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ــٓ٘͜وں کــ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ــٓ٘͜ی بــ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ــٓ٘͜ارش☆
15.8K subscribers
About °» خوشیــ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ــٓ٘͜وں کــ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ــٓ٘͜ی بــ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ــٓ٘͜ارش☆
*💜☘️خــؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـوش آمــؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـدیــ۬ـٰ۬ـ۬ـد خشــؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـبو لـگــ۬ـٰ۬ـ۬ـا کــؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ــے🤍🙈*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔”جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟“ ”یہی اپنے اپنے خاوند۔“ دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔ پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔”دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔“ 😃🤣🤣🤣🤣

*عورت سے کبھی بھی بحث نہ کریں ___*🫣🥺 *خاص طور پر جب وہ جزباتی ہو دکھی ہو.....🥺* *بھوکی ہو خوش ہو یا پھر سانس لے رہی ہو🤭😂* *مطلب کبھی بھی نہیں🤭😂😅 آئی سمجھ 😜🙈

آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں ڈاکٹر: تم شادی کر لو آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی 🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂 ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی

میرے مذہب میں شرااب پینا حرام ہے اس لئے تیری جدائی میں لسی پی رہی ہوں 🤧👀 روگ دا روگ ٹھنڈ دی ٹھنڈ 🙊🥴 پیچھے ہو جا ساقی 😎🤭🙉 اک گلاس ہور دے امی ______ 🫣😋

😂😂😂😂😂😂😂😂😂 *> خاموش ممبرز کو آج رات کی فلائٹ ✈️✈️* *> سے نا معلوم جگہ پھینک دیا جائے گا 🤷👋* *> اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں 🙄👍* *> پھر نہ کہنا مجھے کیوں نکالا 🙈🙃😂* 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 😒

*دنیا کے 😳حسین ترین لوگ ہی😁 میری پوسٹ پر "𝒓𝒆𝒂𝒄𝒕" کرتے ہیں،😌 اب آپ لوگوں کی خوبصورتی آپ کے ہاتھ میں ہے... 😹* 🤣😁😄😜🤣💃

میں بےوقوف ہوں 🤪 میں بےوقوف ہوں🤪 میں بےوقوف ہوں🤪 میں بےوقوف ہوں🤪 آہستہ بولو بھائی آواز یہاں تک آ رہی ہے آپ ہو تو ہو بےوقوف سب کو بتانے کی کیا ضرورت ہے🤣🤣🤣

*ہاتــٓ٘͜ــھ مــــیں پکڑا ہوا شیطان کـــس کــمپنی کا ہــٓ٘͜ــے 😃😁* 👍Samsung: 📲 ❤️Infinix: 📲 😮Vivo: 📲 😂Oppo: 📲 😢Realme: 📲 🙏🏻Tecno: 📲 🫶🏻Red me: 📲 😍iPhone: 📲


ایک بے وقوف: ”یار! بارش کس طرح ہوتی ہے؟“ دوسرا بولا: ”ارے پاگل اتنی سی بات بھی نہیں معلوم کہ جب فرشتے نہاتے ہیں تو سارا پانی آسمان سے زمین پر گرتا ہے۔ وہی بارش ہوتی ہے۔“

_"Reacts Everyone 👀🔪🤪"_