PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19) WhatsApp Channel

PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)

4.1K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 6:52:42 AM

پاکستان تحریک انصاف گجرات اب آفیشلی ٹک ٹاک پر موجود ہے۔ تمام گجرات کے عوام سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ جڑیں اور پاکستان تحریک انصاف گجرات کے آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو جوائن کریں۔ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں یا پوسٹر پر موجود کیو آر کوڈ کو سکین کرکے ہم سے منسلک ہوں۔ Click on link to join ⤵️ https://www.tiktok.com/@pti.gujratofficial?_t=ZS-8u1j54AsccB&_r=1

Post image
👍 ❤️ 🇮🇳 4
Image
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 1:59:51 PM

کہا عمران کا ڈر ہے؟ ‏عمران تو ہوگا ‏⁧‫#قومی_کانفرنس

❤️ 👍 2
Video
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 7:08:51 PM

‏قومی کانفرنس کا 9 نکات پر مشتمل ایجنڈا ‏1 ۔ملک کے مسائل کا حل صرف اور صرف آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے ‏2 ۔ 8 فروری 2024 کے دھاندلی شدہ انتخابات کے نتائج ملک کی موجودہ سیاسی معاشی اور سماجی بحران کے ذمہ دار ہیں ‏ 3 ۔موجودہ پارلیمنٹ کے وجود کی کوئی اخلاقی سیاسی اور قانونی حیثیت نہیں ہے ‏ 4 ۔ آئین کی روح سے متصادم تمام ترامیم کو ختم کرنے کا مطالبہ ‏ 5 ۔آئینی انسانی حقوق کی بے دریغ پامالی ملک میں قانون کی حکمرانی کی مکمل نفی ہے اور اس غیر نمائندہ حکومت کی فسطائیت کی واضح دلیل ہے ‏ 6 ۔ ہمارا آئین کسی پاکستانی شہری کو سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے کے لیے ہراساں، گرفتار یا جیل میں ڈالنے کی اجازت نہیں دیتا تمام سیاسی اسیروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے ‏ 7 ۔ عوام اور میڈیا کی زبان بندی کرنے کے لیے کی گئی پیکا ترامیم کو ختم کرنے کا مطالبہ ‏ 8 ۔بلوچستان خیبر پختونخواہ پنجاب اور سندھ میں پانی کے مسائل کی تقسیم 1991 کے واٹر ریکارڈ کے مطابق کی جائے ‏ 9 ۔ ملک کے موجودہ بحران کا واحد حل آزادانہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہے

❤️ 👍 2
Video
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 2:44:15 PM

‏"یہاں انتظامیہ کا کوئی آدمی نہیں ہے، جو کھڑے ہیں وہ اپنی نوکری کر رہے ہیں وہ بھی حکم کے پابند ہیں لیکن اندر سے کسی اور کے ساتھ ہیں، یہ حکومت ان سے چل نہیں رہی، بند کمرے میں اجلاس سے بھی خوفزدہ ہیں یہ لوگ" شاہد خاقان عباسی ‏⁧‫#تحریک_تحفظ_آئین_پاکستان

👍 ❤️ 🙏 7
Video
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 2:19:17 PM

‏مریم نواز نے اپنی سستی شہرت کے لئے غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ اشتہارات پر لگا دیا، صحافت اب اس ملک میں دفن ہو چکی ہے! اب ان اخبارات میں عوام کے لئے کوئی آواز نہیں اٹھے گی بلکہ یہ صرف کاروبار بن چکا ہے جس سے ان اخبارات کے مالکان اپنی جائدادیں بناتے ہیں! ‏⁧‫#مافیا_راج_نامنظور

😢 ❤️ 👍 4
Video
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 4:39:43 PM
Post image
❤️ 👍 😢 3
Image
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 7:11:49 PM
Post image
👍 ❤️ 3
Image
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 7:11:48 PM

‏اگر آج ہم سب اکٹھے ہوجائیں تو میں آپ کو یقین دلاتا ہوں ہمارے سامنے کوئی نہیں ٹھہر سکتا یہ ہمارا نفاق ہے جس کی وجہ سے اس ملک میں غیر جمہوری قوتوں کو بالادستی حاصل رہی ہے۔۔۔ ہمارے نظریات میں تفاوت ہوسکتا ہے لیکن وہ چیزیں جن پر ہم متفق ہیں ہمیں آگے بڑھنا ہے یہ قوم ہمیں معاف نہیں کرے گی اگر ہم شرافت کے نقطے پر متحد نہیں ہوتے ہمیں متحد ہونا ہوگا ہمیں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنی ہوگی۔۔۔۔ ⁦‪@salmanAraja

👍 ❤️ 4
Video
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 2:41:45 PM

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] 25 فروری 2025 #ReleaseImranKhan #SubtitledByPTI #ImranKhan

❤️ 👍 2
Video
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
2/27/2025, 2:08:42 PM
Post image
❤️ 👍 4
Image
Link copied to clipboard!