
PTI NA - 54 (PP - 12/PP - 13)
7.7K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

حقیقی ایم پی اے پی پی 52 چوہدری فاخر نشاط گھمن نے ٹی وی کے پروگرام میں بدترین دھاندلی کا پول کھول دیا ۔ یہ الیکشن دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا ہے درجنوں پولنگ اسٹیشن سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر ووٹ ڈالے گے ، اغواء کیا گیا ، تشدد کیا گیا ،بیلٹ بوکس اٹھا کر لے گے ، پریزڈنگ آفیسر اٹھا کر لے گے دھاندلی کی انتہا ضمنی الیکشن میں درجنوں پولنگ اسٹیشن پر 99 فیصد ووٹ ڈال دیے گے یہ ظلم و جبر ہے یہ ذیادتی زیادہ دیر تک نہیں چلے گی ۔

جن پولنگ اسٹیشنز پر تحریک انصاف کو واضع اکثریت وہاں بیلٹ بوکس کی سیلیں توڑی گئی غائب کردئیے اور پولنگ کو روک دیا۔یہی وجہ سے 4بجے ہزاروں لوگ ROآفس کے باہر جمع ہوگئے تھے کیونکہ پوری سرکاری مشینری تحریک انصاف کے خلاف استعمال ہورہی تھی۔اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر

آپ نے جمہوریت کے، عدل کے, شفاف الیکشن کے ،قانونی و اخلاقی سب راستے بند کر دیئے ۔لیکن عمران خان حقیقی آزادی کے لیے آخری دم تک لڑتا رہے گا۔

ن. لیگ نے کیسے دھاندلی کی؟ * پہلے انہوں نے 25 ہزار جعلی ووٹ تیار کر کے رکھے * پھر جب انہوں نے دیکھا کہ ان کا ووٹر ہی نہیں نکل رہا تو دوپہر کے بعد پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے کر کے بکسے بدلنے شروع کردیے * ہزاروں ووٹ جعلی ڈالنے کے بعد بھی یہ اتنے ڈرے ہوئے تھے کہ پولنگ کے بعد پولنگ کے عملے کو ڈبوں سمیت اغواء کر کے لے گئے * آر. او آفس الیکشن سے 24 گھنٹے پہلے ہی seal کر دیا گیا اور ایک جعلی جیت کا اعلان کردیا گیا.

انصافینز کارنر! **حقیقی آزادی** کی جدوجہد میں آپ کا کردار کتنا اہم ہے — آئیے اسے سب کے ساتھ شیئر کریں! ہم عموما ٹویٹر پر آپ سے بات چیت کرتے آئے ہیں۔ لیکن اس بار Insafians Corner - Video اوپن زوم ویڈیو کال** پر آپ ہمیں زوم کال کے زریعے پر جوائن کریں گے اور اپنی کہانی، جدوجہداور گزشتہ تین سالوں میں تحریک میں اپنے کردار کی کہانیاں ہمارے ساتھ شئیر کریں گے۔ 🗓 **تاریخ:** منگل، 3 جون 🕘 **وقت:** رات 9 بجے (پاکستانی وقت) 📍 **پلیٹ فارم:** Zoom (لنک جلد شیئر کیا جائے گا) چاہے آپ نے جلسوں میں شرکت کی ہو، سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی ہو یا پسِ پردہ تحریک سے وفا نبھائی ہے، آپ کی کہانی اہم ہے، آپ کا کردار اہم ہے: کیونکہ آپ ہیں اپنے کپتان کے نظریئے کے امین! دنیا کو بتائیں کہ حقیقی آزادی میں آپ کا کیا کردار رہا اور آپ نے اس کے لیے کیا قربانیاں دیں! 🔴 Zoom لنک جلد دستیاب ہوگا 📡 لائیو: X | انسٹاگرام | فیس بک | یوٹیوب