PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15) WhatsApp Channel

PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)

3.5K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/26/2025, 3:34:25 PM
Video
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/26/2025, 2:38:21 PM
Video
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/27/2025, 11:06:10 AM

عمران خان اور پی ٹی آئی سے جڑی تمام تازہ ترین خبروں کے لیے اس انسٹاگرام چینل کو فالو کریں! 🔥 باخبر رہنے کے لیے ابھی فالو کریں! ⬇️ نیچے لنک پر کلک کریں اور انسٹاگرام چینل کو فالو کرلیں: https://www.instagram.com/m.abdullah680?igsh=MXQ1MmxvMmhhN3ozZg==

❤️ 2
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/26/2025, 4:02:51 PM

https://vt.tiktok.com/ZSMy65qvd/

PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/26/2025, 2:34:47 PM

‏تحریک تحفظ آئین پاکستان ڈوبتی کشتی کی SOS کال ہے پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے ہم کوئی احتجاج نہیں کر رہے ہم کوئی دھرنا نہیں دے رہے ہماری کانفرنس ہے۔ ‏یہ ہمارا حق ہے تمام پاکستانی اس SOS کال کے ذریعے اپنی آواز بلند کریں ۔ ‏اخونزادہ حسین احمد ‏⁦‪#LetsUniteForImranKhan

Video
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/27/2025, 6:51:34 AM

پاکستان تحریک انصاف گجرات اب آفیشلی ٹک ٹاک پر موجود ہے۔ تمام گجرات کے عوام سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ جڑیں اور پاکستان تحریک انصاف گجرات کے آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو جوائن کریں۔ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں یا پوسٹر پر موجود کیو آر کوڈ کو سکین کرکے ہم سے منسلک ہوں۔ Click on link to join ⤵️ https://www.tiktok.com/@pti.gujratofficial?_t=ZS-8u1j54AsccB&_r=1

Post image
❤️ 1
Image
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/27/2025, 2:08:32 PM
Post image
👍 ❤️ 3
Image
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/27/2025, 2:00:12 PM

کہا عمران کا ڈر ہے؟ ‏عمران تو ہوگا ‏⁧‫#قومی_کانفرنس

Video
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/26/2025, 2:38:03 PM

‏"۲٦ نومبر کو سنائپرز کے ذریعے نہتے لوگوں پہ اسلام آباد میں گولیاں ماری گئیں، بے دردی سے شہید کردیا گیا، ان شہداء کی رپورٹنگ پہ کام کرنے والے صحافی مطیع اللہ جان کو اٹھا لیا گیا۔ سیاست ڈاٹ پی کے ڈیجیٹل میڈیا کا بڑا پلیٹ فارم پچھلے ڈیڑھ سال سے بند ہے، عمران ریاض، کاشف عباسی، آفتاب اقبال، ایازامیر، احمد نورانی سمیت دیگر صحافیوں کو جبری طور پر آف ایئر یا اغوا کیا گیا ہے" صدیق جان ⁦‪@SdqJaan‬⁩ ‏⁧‫#تحریک_تحفظ_آئین_پاکستان

😢 1
Video
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
2/26/2025, 2:32:53 PM

‏اس قومی کانفرنس کا مطلب ملک میں آئین کی بحالی اور قانون کی حکمرانی ہے جب تک ملک میں آئین وقانون بحال نہیں ہوگا سیاسی انتشار جاری رہے گی اور معیشت تباہ ہوگی ۔ ‏شاہد خاقان عباسی ‏⁦‪#LetsUniteForImranKhan

Video
Link copied to clipboard!