
Dr Israr Ahmad
24.6K subscribers
About Dr Israr Ahmad
یاد رکھیں، آج نیکی کرنا بہت آسان ہے اور بروزِ محشر ہم ایک ایک نیکی کو ترسیں گے۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اللہ تعالیٰ کے محبوب ﷺ پر درود بھیجنا ہماری بخشش کا ذریعہ ہے۔ آئیں آج زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی نیت کریں 💖

🌿 آج کی تفسیر: [سورت البقرہ] بیان القرآن نمبر: 60 – ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ

`سوتے وقت کی دعا` جب *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے: *اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ* ’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045

*حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے* *فرمایا :* *جب گرمی تیز ہو جائے تو نماز کو ڈھنڈے وقت* *میں پڑھو ، کیونکہ گرمی کی تیزی جہنم* *کی آگ کی بھاپ سے ہوتی ہے ۔* *(صحیح البخاری : 534)*

🌿 آج کی تفسیر: [سورت البقرہ] بیان القرآن نمبر: 52 – ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ

خدا کے خزانوں میں سے سب قیمتی خزانہ راہ ہدایت ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "الدِّينُ النَّصِيحَةُ" (صحیح مسلم: 55) "دین سراسر خیر خواہی ہے۔" آج کسی کے ساتھ خالص نیت سے بھلائی کریں: کسی کو معاف کر دیں کسی کی مدد کریں کوئی نیکی کی بات شیئر کریں یہی اصل دین ہے۔ اب آپ کی باری ہے — یہ حدیث آگے ضرور شیئر کریں۔ شاید کسی کی زندگی بدل جائے... اور آپ کو صدقہ جاریہ مل جائے۔

"ڈاکٹر وسیم کی زبان سے ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے لیے ایسے الفاظ… جو دل کو چھو جائیں۔ سنیے، سوچیے… اور ضرور شیئر کیجیے۔"