
Love Poetry Urdu Sad Funny Joke Roll Number Mbbs Leak Physics Jobs Pti
10.3K subscribers
About Love Poetry Urdu Sad Funny Joke Roll Number Mbbs Leak Physics Jobs Pti
Channel link🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VaeP8Ij11ulQNCmqk53t
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*_مسئلہ!دسترس سے باہر ہے.!!_* *_میں اسے بھولنے سے قاصر ہوں💔🔥_*

*...کبھی اپ نے غور کیا ہے کہ ...میت کو ہم کتنے احترام سے چارپائی پہ رکھتے ہیں ...نہلاتے ہیں...کفن پہناتے ہیں...کندھوں پہ اٹھاتے ہیں...حالانکہ وہ ایک صرف جسم ہوتا ہے ..روح تو پرواز کر چکی ہوتی ہے...* 📌🌾 *لیکن...ہم اک جسم + روح مکمل انسان کے ساتھ اتنا احترام ادب اور محبت نہیں کرتے...اپنی لہجے نرم رکھیں...اپنے وجود سے لوگوں کو سکون دیں* 🌼🖤

*_کھا گیا یوں مجھے گرتی ہوئی دیوار کا غم_* *_اب رہی جیت کی خوشی نہ کوئی ہار کا غم🫰🏻💐🤍_*

https://whatsapp.com/channel/0029VadxombGZNCowhpy3C2C

*_یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں.!!_* *_تم نے میرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا💔🥲_*

*🌴جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا....!!* ~ 🤍🌼🌼👀

ایک قانون بنایا ہے سو خوش رہتا ہوں جو بھی وعدوں سے مکر جائے ، مکرنے دینا دل محلہ ہے ، کوئی آئے ، گزر جائے ، رہے اس محلے کوئی کچھ بھی کرے ، کرنے دینا


*_جن سے محبت کی جاتی ہے نا_* *_ان کی عزت محبت سے زیادہ کی جاتی ہے🫰🏻💐🤍_*

_کچھ لوگ آپ کے لیے خیر کی تمنا کرتے ہیں، مگر اس شرط کے ساتھ کہ آپ ان سے بہتر نہ بننے پائیں، یہ لوگ اچھے ہوتے ہیں؛ لیکن بُرے کمینے بھی ہوتے ہیں❤️👀_

کُچھ نہ کُچھ بولتے رہو ہم سے چُپ رہو گے تو لوگ سُن لیں گے *_`🍃💐💛`_*
