
Gaming Update😋Make Money 💰🤑
3.6K subscribers
About Gaming Update😋Make Money 💰🤑
👉CHANNEL ADMINE UZAIR SAGAR AND YAWAR MALIK👈 BEST CHANNEL 👉WCG🖤👈 ✅✅✅✅✅ALLOWED ✅CRICKET VIDEO ✅ CRICKET POST ✅CRICKET RECORD ✅HIGHLIGHTS EVRY SPORT ✅LIKE & COMMENTS 🚫 NOT ALLOWED 🚫 ✖️GROUPS LINKS♾️ ✖️BAD VEDIOS PICS🔞 ✖️VOICE MESSAGE🗣️ ✖️EXTRA STICKER🗿 ✖️FIGHT WITH MEMBERS👊🏿 ✖️NO DARAMAS 🗣️📢 RULE TORNEY PAR CHANNEL SA REMOVE KRDIA JAE GA
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

💝🎀💖🎀 *اس عید پر کس `color` کا سوٹ پہننا ہے؟* 🩷.. ❤️.. 🧡.. 💛.. 💚.. 🩵.. 💙.. 💜.. 🖤.. 🤍.. 🤎.. ♥️.. 😂..*koi or* *batao phr🤔🤔*

*کچھ لوگ جمعہ کے دن مسجد سے نکلتے ہی موبائل ایسے نکالتے ہیں....*🙄👀 *جیسے بخشش کا کوئی نیا نوٹیفکیشن آیا ہو*! !🫣🤣😂 *#funny jokes#*

*گرامر کی ٹیچر:* *تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!* *بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟* *شاگرد: بے غیرتی کا*😂😜😝😜😝😜😝😝😝

*آج کل ان لڑکوں اور لڑکیوں کو بھی محبت کا غم لگا ہوا ہے🤔* *جن کے ابھی حفاظتی ٹیکے بھی پورے نہیں ہوئے ہیں 😂😩* *#funny jokes#*

ایک آدمی روزکچن میں جاتا چینی کا ڈبہ کھولتا اور بند کر دیتا!!! وہ کیوں🤔🤔 کیوں کہ ڈاکٹر نے کہا تھا: اپنی شوگر روز چیک کیا کرو !🤣

```ہر پاکستانی کسی کو مشورہ دینے کے بعد یہ ضرور کہتا ھے 🤣 "باقی آپکی مرضی"🤣 تاکہ مشورہ غلط بھی هو تو الزام نہ آۓ🙈🤣 ❤️

*شوہر: آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ہی نہیں آرہے🙁* *بیوی: چپ کر کے کھا لیں😤* *ملتانی حلوے میں کون سا ملتان نظر آتا ہے😒🫣*

https://www.fantasygems.top/#/register?invitationCode=84685703943

*ایک پاگل نے دوسرے پاگل سے پوچھا یہ سورج رات کو کیوں نہیں نکلتا دوسرا پاگل کیا پتہ نکلتا ہو اتنے اندھیرے میں کسی کو کونسا دکھائی دے گا*😂😂

ڈاکٹر نے دوائی لکھ کے دی😒😒 اور بولا کہ کسی بھی سٹور سے لے لینا🧐🧐🧐 میں ایک گھنٹے سے play store پہ ڈھونڈ رہا ہوں، مل ہی نی رہی،🙄🙄🙄 😂😂😂🤣🤣🤣