𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀 WhatsApp Channel

𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀

11.7K subscribers

About 𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀

MDCAT PAID DRIVE .................................. Smart MDCAT Coaching drive https://drive.google.com/drive/folders/1H72EssJ2fmIS04KOC0D_YAGM02joHyfo 🛑LECTURES 👉Physics in seconds lectures with discussion https://drive.google.com/drive/folders/1TmOxaCiMEgTd3TOLIomBevaN8BIgztXu 👉Kips lectures https://drive.google.com/drive/folders/1Yg7iiqwdG2r4PU6AmLshU_wYtBJ9ZKvj 👉QCA lectures https://mega.nz/folder/WEl3iSjT#9yxsfjuuxkipfxppnwhilw 👉PGC Lectures Complete 👉Step lectures 👉Nums lecture complete 👉Step Regular session lectures (Access to these lectures will be given to emails provided) 🛑 ACADEMY NOTES 👉one page quick revision notes https://drive.google.com/drive/folders/1DNbPlyOrNhIQpm2oo2e4zALUefa2lxCG 👉Complete Chemistry organic and inorganic quick revision https://drive.google.com/file/d/181dCUTTv4cuMeuexiW3l_fNXWpQyUQ6O/view?usp=drivesdk 👉Short tricks for Bio chem and Phy https://drive.google.com/file/d/12H4rJaI-yNjr6PQPg0M_wIoRm1JDSTe0/view?usp=drivesdk 👉PGC lecture Notes https://drive.google.com/drive/folders/121mxWlcrMvSf2me1IgoSl09Me1XMrnOp 👉Sindh Chem key points https://drive.google.com/file/d/120GvF4S1-_NzPnQGVdd2MJ3VKaJtcXbW/view?usp=drivesdk 👉 Step lecture notes https://drive.google.com/drive/folders/10umWZj8ehpuIulATsEaklJX5YdZGS0s3 👉Premed paid material https://drive.google.com/drive/folders/158XCuWR7FrHJNW6DyzDeLs_3PBFKB_Tj 👉 MDCAT notes https://drive.google.com/drive/folders/1-Ank6MhoxZQvRBjXAhMI0d_2dvcGT_Rv 👉SPSC UKT Notes https://drive.google.com/drive/folders/10lwzK7oj3qqnj8syF21wMXWyD1BVmN6m 👉Notes by Wania https://drive.google.com/drive/folders/1DmOvVrKHY4BVPkwP4HGIe15aoRMJ5zso 👉Uswa Arshad's Notes https://drive.google.com/drive/folders/1ME1fet-4V1upBc1YbPiX4h88c7GBZx9W https://whatsapp.com/channel/0029VaFeriBKwqSZYmzh5d0j MDCAT toppers notes https://drive.google.com/drive/folders/1GHkz3F9PFbvmsYg63BDDN25txRHoWH7v Notes by Fatima https://drive.google.com/drive/folders/1j0q_-w6uvCVdpZ-jnANAd4P-pXzkG5jT https://whatsapp.com/channel/0029VaFeriBKwqSZYmzh5d0j

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/27/2025, 4:17:44 AM

1st bar channel me ik post pe 100 se above react dek leye 🤭 Thank you so much 😊☺️

❤️ 😂 👍 😮 38
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/27/2025, 3:13:33 PM

📢🔥 𝗧𝗢𝗗𝗔𝗬'𝗦 𝗠𝗘𝗚𝗔 𝗧𝗘𝗦𝗧 🔥📢 🌟 `𝐏𝐑𝐄𝐂𝐈𝐎𝐔𝐒 𝐃𝐈𝐀𝐌𝐎𝐍𝐃 💎 𝐒𝐄𝐑𝐈𝐄𝐒`🌟 🎯 `𝗦𝗧𝗨𝗗𝗬 𝗖𝗢𝗥𝗡𝗘𝗥 𝗠𝗗𝗖𝗔𝗧 𝗧𝗘𝗔𝗠`🎯 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 📚 𝗦𝘂𝗯𝗷𝗲𝗰𝘁𝘀 𝗜𝗻𝗰𝗹𝘂𝗱𝗲𝗱: 🔹 `𝗕𝗶𝗼𝗹𝗼𝗴𝘆` – ɴᴏ.ᴏғ ᴍᴄǫs:68 🔹 `𝗖𝗵𝗲𝗺𝗶𝘀𝘁𝗿𝘆`-ɴᴏ ᴏғ ᴍᴄǫs:54 🔹 `𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗰𝘀`_ɴᴏ ᴏғ ᴍᴄǫs:54 🔹 `𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵`_ ɴᴏ ᴏғ ᴍᴄǫs:18 🔹 `𝗹𝗼𝗴𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗿𝗲𝗮𝘀𝗼𝗻𝗶𝗻𝗴` ᴍᴄǫs: 6 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ ⏳𝗧𝗲𝘀𝘁 𝗧𝗶𝗺𝗲: 🕟 8:00 𝗣𝗠 𝗦𝘆𝗹𝗹𝗮𝗯𝘂𝘀📚: 𝗣𝗠𝗗𝗖(𝗼𝗹𝗱) 𝗡𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿 𝗼𝗳 𝗠𝗖𝗤𝘀 📋: 200 𝗗𝗮𝘁𝗲 📅: 27 𝗳𝗲𝗯 2025 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ ✨ 𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗗𝗿𝗶𝘃𝗲 𝗰𝗼𝗻𝘁𝗮𝗶𝗻𝘀 𝗧𝗵𝗲 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝗼𝗳: 📌 `𝗫𝗜 𝗮𝗻𝗱 𝗫𝗜𝗜 𝗦𝘆𝗹𝗹𝗮𝗯𝘂𝘀` 📥 Test Link: https://drive.google.com/file/d/1bXWUb7InPM0BVRoYhp_G7NU5vUxrIBRu/view?usp=drivesdk ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ ⚠ 𝗜𝗺𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗻𝘁 𝗡𝗼𝘁𝗲 : 📢 *امید ہے ڈیئرز کہ اپ لوگوں نے اس ٹیسٹ کیلۓ پہلے ہی سے کر کیا ہوگا ۔سٹوڈنٹ اس ٹیسٹ کو کرئیٹ کرنے میں ہمارا کافی سارا ٹائم لگ گیا ہے سو اسے اگے شئیر کریں یہ اپ لوگوں سے اپیل ہیں ۔ جزاک ﷲ خیرا کہ اپ نے سپورٹ کی* ا 💖❤‍🩹 🔗 𝗦𝘁𝗮𝘆 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝗱 & 𝗖𝗼𝗻𝗻𝗲𝗰𝘁𝗲𝗱: https://whatsapp.com/channel/0029VaFeriBKwqSZYmzh5d0j

👍 ❤️ 15
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/28/2025, 10:34:48 AM

نوشہرہ:دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا،پولیس نوشہرہ:امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں نوشہرہ:پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

😢 ❤️ 😮 19
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/27/2025, 4:35:15 AM

Wo bhi Mdcat Helper nai Kya hai Iss waja sai Hmarai students buht pyarai and cute hai I love my 11k+ students🥰

❤️ 👍 😢 😂 🙏 44
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/28/2025, 3:10:53 AM

📢🔥 𝗠𝗘𝗚𝗔 𝗧𝗘𝗦𝗧 𝗔𝗡𝗦𝗪𝗘𝗥 𝗞𝗘𝗬 𝗔𝗡𝗡𝗢𝗨𝗡𝗖𝗘𝗠𝗘𝗡𝗧 🔥📢 🌟 `𝐏𝐑𝐄𝐂𝐈𝐎𝐔𝐒 𝐃𝐈𝐀𝐌𝐎𝐍𝐃 💎 𝐒𝐄𝐑𝐈𝐄𝐒` 🌟 🎯 `𝗦𝗧𝗨𝗗𝗬 𝗖𝗢𝗥𝗡𝗘𝗥 𝗠𝗗𝗖𝗔𝗧 𝗧𝗘𝗔𝗠`🎯 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 📢 بڑی خبر! 𝗠𝗘𝗚𝗔 𝗧𝗘𝗦𝗧 𝗞𝗜 𝗔𝗡𝗦𝗪𝗘𝗥 𝗞𝗘𝗬𝗦 𝗔𝗝 𝗔𝗡𝗡𝗢𝗨𝗡𝗖𝗘 𝗛𝗢 𝗥𝗛𝗜 𝗛𝗔𝗜! 🎯 📌 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀: 🔹 𝗦𝘆𝗹𝗹𝗮𝗯𝘂𝘀: XI & XII (𝗣𝗠𝗗𝗖 - 𝗢𝗹𝗱) 🔹 𝗡𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿 𝗼𝗳 𝗠𝗖𝗤𝘀: 200 🔹 𝗗𝗮𝘁𝗲: 27 𝗙𝗲𝗯 2025 🔹 𝗦𝘂𝗯𝗷𝗲𝗰𝘁𝘀: 𝗕𝗶𝗼𝗹𝗼𝗴𝘆, 𝗖𝗵𝗲𝗺𝗶𝘀𝘁𝗿𝘆, 𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗰𝘀, 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵 & 𝗟𝗼𝗴𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗥𝗲𝗮𝘀𝗼𝗻𝗶𝗻𝗴 📥 𝗔𝗻𝘀𝘄𝗲𝗿 𝗞𝗲𝘆 𝗟𝗶𝗻𝗸: 🔗 Click Here to access https://drive.google.com/file/d/1eWtpbcecoNJtnZXT6v4XkX07RZIjlcfp/view?usp=drivesdk ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ ⚠ 𝗜𝗺𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗻𝘁 𝗠𝗲𝘀𝘀𝗮𝗴𝗲: 📢 عزیز طلباء! امید ہے کہ آپ نے یہ ٹیسٹ حل کیا ہوگا۔ اس ٹیسٹ کو بنانے میں ہماری ٹیم نے بہت محنت کی ہے، اس لیے اسے آگے شیئر کریں تاکہ دوسرے سٹوڈنٹس بھی مستفید ہو سکیں۔ جزاک ﷲ خیرا! ❤️ 🔗 𝗦𝘁𝗮𝘆 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝗱 & 𝗖𝗼𝗻𝗻𝗲𝗰𝘁𝗲𝗱: 📢 https://whatsapp.com/channel/0029VaFeriBKwqSZYmzh5d0j

𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/27/2025, 8:46:39 AM

Aslmaualkum Warahmatuallah *EVERY SUNDAY BIOLOGY* `FREE ONLINE TEST REGISTRATION` *BY STUDY CORNER MDCAT TEAM* *REGARD BY MYSTERY* https://forms.gle/NzcThK13HMW2Qpn7A FILL YOUR REGISTRATION FOR FREE TESTS

👍 ❤️ 13
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/28/2025, 11:06:40 AM

🌟 *السلام علیکم پیارے محترم* 🌟 *WRITTEN BY OWNER OF THE CHAMPION ACADEMY `NOMAN AHMAD`* *امید ہے کہ آپ سب بخیریت ہوں گے، اور آپ کے خاندان اور پڑھائی کا حال بھی اچھا ہوگا!* 🙏💖 ✨ *کچھ لوگ پوچھ رہے تھے کہ سلیںس کو کس طرح بہتر طریقے سے منظم کیا جائے، تو میں آج آپ کے ساتھ کچھ اہم ٹپس شیئر کرنے جا رہا ہوں!* ⏰💡 👇 *پہلا ٹپ* 👇 *1. ڈپریشن اور Anxiety* 😟💔 پیارے دوستوں، *ڈپریشن اور اینزائٹی* سے بچنے کی کوشش کریں! 🌟 جو *فیک نیوز* مختلف میڈیا ذرائع پر پھیل رہی ہے، اُس سے اپنے آپ کو دور رکھیں۔ 🌐🚫 ان سے بچنا ضروری ہے کیونکہ یہ آپ کو پریشانی میں مبتلا کر سکتی ہیں۔ 📉 اپنے دماغ کو صرف ایک ہی مقصد پر مرکوز رکھیں۔ 🎯 مختلف خیالات سے بچیں کیونکہ جب آپ کا دماغ مختلف باتوں پر ادھر ادھر جائے گا تو آپ کی توجہ متاثر ہو گی۔اور اپ کا دل سٹڈی کرنے کا نہیں چاہے گا۔ سٹوڈنٹ اس کی مثال دیکھے کہ کیسے یہ اپ کو خراب کرے گا 🔆 *جیسے سورج کی کرنیں جب ایک جگہ پر مرکوز کی جائیں تو وہ کسی چیز کو جلا دیتی ہیں، لیکن اگر وہ پھیل جائیں تو کوئی اثر نہیں ہوتا۔* 🌞🔥 اسی طرح جب آپ اپنے دماغ کو بہت ساری باتوں پر پھیلنے دیں گے تو آپ کا فوکس کمزور ہو جائے گا اور آپ کی پڑھائی متاثر ہو گی۔ اگر آپ *ڈپریشن اور اینزائٹی* *میں مبتلا ہو گئے ہیں، تو آپ کے دماغ میں یہ سوالات آئیں گے کہ: "MDCAT کے لئے تیاری* کیسے ہو گی؟" "میرے پاس اتنا وقت کم ہے، کیا میں کامیاب ہو سکوں گا؟" 🤯 یہ اپ کو اپنی مقصد سے روک سکتا ہے۔ 🔹 *یہ سب آپ کو غیر ضروری پریشانی میں ڈالے گا* اور آپ کی تیاری پر منفی اثر ڈالے گا۔ اور صرف اپنے مقصد پر فوکس کریں! 🌈💪 ✨ *2. ٹائم ٹیبل* 📅 پیارے طلباء، آپ نے سنا ہے کہ ہر وہ طالب علم جو کسی بھی میڈیکل کالج میں داخلہ لے چکا ہے، اس نے اپنی ذہانت اور حالات کے مطابق *ایک مکمل ٹائم ٹیبل* تیار کیا ہے۔ تو *آپ بھی* اپنے اسٹڈی کے لیے ایک مضبوط اور مؤثر ٹائم ٹیبل بنائیں! 📚💡 👇 *ٹائم ٹیبل تیار کرنے کا طریقہ* 👇 *اپنے اسٹڈی کے لیے ایک مناسب وقت مختص کریں* — ہر کتاب اور ہر سبجیکٹ کو مخصوص وقت دیں۔ اگر کوئی سبجیکٹ آپ کو مشکل لگے، تو اُسے زیادہ وقت دیں، تاکہ آپ اُس پر مکمل طور پر تسلط حاصل کر سکیں۔ ⏳💪 🎯 *ٹائم ٹیبل بناتے وقت یہ بات ذہن میں رکھیں:* - *سب سے پہلے اُس سبجیکٹ کو شروع کریں جو آپ کو سب سے زیادہ مشکل لگے*، تاکہ آپ اُس پر زیادہ وقت دے سکیں۔ - *جو سبجیکٹ بورنگ یا کم دلچسپ محسوس ہوتا ہے، اُسے بھی وقت دیں*، زیادہ — تاکہ آپ اُسے مؤثر طریقے سے مکمل کر سکیں۔ 📖⚡ ✨ *Self-Handwritten Notes* ✨ پیارے طلباء، جب بھی آپ کسی بھی اکیڈمی کے *آن لائن سیشنز* کو یوٹیوب یا کسی اور پلیٹ فارم پر دیکھیں، تو *اپنے ہاتھوں سے نوٹس لکھنا* بہت ضروری ہے۔ 📚✍️ 💡 جب آپ *ہاتھ سے کوئی چیز لکھتے ہیں*، تو وہ آپ کے دماغ میں زیادہ دیر تک محفوظ رہتی ہے، اور آپ کے لیے *یاد کرنا اور سمجھنا* آسان ہوتا ہے۔ یہ آپ کی *محتصر یادداشت* کے لیے فائدہ مند ہوگا اور *آپ کے MDCAT کی تیاری* کے دوران *کافی مددگار ثابت ہوگا*۔ 🎯 ✨ *Past Papers* ✨ پیارے طلباء، *پاسٹ پیپرز* کو دیکھنا آپ کے لیے بہت ضروری ہے! 📚 جب بھی آپ اپنا کورس مکمل کرلیں، تو *پاسٹ پیپرز* کو دیکھنا نہ بھولیں۔ یہ آپ کو یہ سمجھنے میں مدد دے گا کہ *MDCAT* میں کس قسم کے سوالات آتے ہیں اور کس باب یا چیپٹر سے زیادہ سوالات ہوتے ہیں۔ 🔍 💡 *پاسٹ پیپرز* دیکھ کر آپ *پریڈکشن* کرسکتے ہیں کہ کون سے *باب* یا *موضوعات* زیادہ اہم ہیں اور *ان پر توجہ دے کر آپ اپنی تیاری کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں*۔ ✨ *Mnemonics* ✨ پیارے طلباء، کئی دفعہ آپ کو *بورنگ* اور *مشکل* موضوعات کو یاد کرنا بہت مشکل لگتا ہے۔ 😓 لیکن *Mnemonics* کے ذریعے آپ ان کو آسانی سے یاد کر سکتے ہیں! 💡 🎯 *جب آپ کسی مشکل یا بورنگ موضوع کو Mnemonics* کی مدد سے یاد کرتے ہیں، تو وہ بہت *آسان* ہو جاتا ہے۔ جیسے کہ *Animalia* چیپٹر کے لیے آپ ایک *قافیہ* یا *نظم* بنا سکتے ہیں، جو آپ کو اس کے اہم پوائنٹس یاد رکھنے میں مدد دے گا! 🐾🌱 📖

❤️ 👍 😂 😮 14
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/28/2025, 10:39:01 AM

Allah sab shaheedu ko jannat me alla mokam dedy Allah tallah os k ghar walo ko sabr ata farmaye Allah zahimion ko shifa dedy Allah tallah phuton k doshman tabba barnad kare Allah tallah hamare doshaman ko zalil raswa kare Zameen pe fassad peelane wali Allah zameen k satta se pana kare Jo log zalim k saty dy raha hi wo awam ho ya government Allah on ko b ferghon jesa tabba barbad kare Doshman k sath dene walo k gharo me aag macha dy Ameen Suma Ameen

❤️ 😢 17
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/28/2025, 3:28:49 AM

*رمضان المبارک کا معمول* 1: روزانہ رات 10 بجے تک سو جائیں۔ 2: رات 3 بجے اٹھیں۔ 3: تہجد 3:30am سے 4:15am تک 4: 20 منٹ تک قرآن کا مطالعہ کریں، کم از کم 10 آیات معنی کے ساتھ 4:15am سے 4:35 تک، 10منٹ تک اپنی دعا کا مشاہدہ کریں، اپنی تمام خواہشات اللہ سے مانگیں۔ 5: صبح 4:45 بجے سے فجر تک سحری کھائیں۔ سحری کھانے کے بعد صلاۃ الصبح کی تیاری کریں۔ 6: نماز فجر مقررہ وقت پر ادا کریں، 7: صبح کا اذکار صبح 6 بجے/6:30 بجے تک کریں۔ 8: صبح 7:30بجے تک آرام کریں اور پھر اٹھ کر دن کے لیے تیاری کریں۔ 9: نوافل کا اہتمام کریں۔ 10:صبح 9:00 بجے سے 11:30 بجے تک، قرآن پاک کو مسلسل سنتے رہیں۔ 11: نماز ظہر مقررہ وقت پر ادا کریں اور 20 منٹ اذکار کریں پھر تلاوت قرآن مجید۔۔ 12: عصر کی نماز مقررہ وقت پر ادا کریں اور 20 منٹ تک اذکار۔۔ 13:غروب آفتاب کے وقت اپنا روزہ افطار کریں جس کی آپ استطاعت رکھتے ہو۔لیکن حسب توفیق نادار لوگوں خاص کر پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ ضرور بھیج دیا کریں۔۔ افطار کرنے سے پہلے اللہ سے جو کچھ اور ہر چیز مانگیں۔ افطار کے بعد نماز مغرب پڑھیں اور دعا کریں، آپ کی دعا رد نہیں ہوگی ان شاءاللہ۔ 14: عشاء کی نماز اور نماز تراویح پڑھیں۔ 15: تراویح کے بعد، دن پر غور کرنے کے لیے 5 منٹ سوچیں،اور اپنے آپ سے یہ سوالات پوچھیں۔کیا اچھا کیا؟اور کیا بہتر کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا روکنے کی ضرورت ہے؟ مزید کیا بہتر کرنے کی ضرورت ہے؟ سب سے بڑھ کر اپنے صدقہ میں اضافہ کریں۔ اللہ پاک ہمیں صحت و تندرستی اور پختہ ایمان کے ساتھ رمضان المبارک کا مشاہدہ کرنے اور رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین . (30 دن) میں روزانہ قرآن کا ایک حصہ مکمل کرنے کا طریقہ الفجر: 4 صفحات ظہور: 4 صفحات العصر: 4 صفحات مغرب: 4 صفحات عشاء: 4 صفحات ہر روز (15 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کے طریقے کے دو حصے ہیں۔ الفجر: 8 صفحات ظہور: 8 صفحات عصر: 8 صفحات مغرب: 8 صفحات عشاء: 8 صفحات روزانہ ڈھائی حصے (12 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کا طریقہ الفجر: 10 صفحات ظہور: 10 صفحات عصر: 10 صفحات مغرب: 10 صفحات عشاء: 10 صفحات ہر روز (10 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کے طریقے کے تین حصے ہیں۔ الفجر: 12 صفحات ظہور: 12 صفحات عصر: 12 صفحات مغرب: 12 صفحات عشاء: 12 صفحات یہ پروگرام اعلیٰ عزم کے حامل لوگوں کے لیے ہے۔ ہر روز (6 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کا طریقہ پانچ حصوں پر مشتمل ہے۔ الفجر: 20 صفحات ظہور: 20 صفحات عصر: 20 صفحات مغرب: 20 صفحات عشاء: 20 صفحات اپنے تمام واٹس ایپ کے تمام کونٹیکٹس کو اور مختلف گروپس میں اس میسج کو پوسٹ کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ جب آپ کی وجہ سے کوئی صحیح طریقہ سے روزے رکھے اور قرآن پاک کی تلاوت مکمل کرے گا تو آپ کو کتنا ثواب ملے گا۔ *جزاک اللہ خیرا کثیرا* مجھ ناچیز کو اپنے ہر دعا میں ضرور شامل کریں (وقار الحق قاضی) جزاکم اللہ خیراً کثیرا فی الدارین

❤️ 👍 😂 73
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
𝙋𝘼𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘾𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙇𝙇𝙀𝙂𝙀𝙎 𝙋𝙍𝙀𝙋𝘼𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝘼𝙇𝙀 & 𝙁𝙀𝙈𝘼𝙇𝙀
2/27/2025, 5:20:28 PM

🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼 𝗗𝗲𝗮𝗿𝘀 🫠💖 𝘆𝗮 𝗵𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗴𝗮 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝗨𝗺𝗮𝗶𝗱 𝗵𝗮𝗻 🌼✨ 𝗮𝗽 𝗹𝗼𝗴 𝗲𝘀𝗶 𝘀𝗼𝗹𝘃𝗲 𝗸𝗮𝗿𝗮𝗻𝗴𝗮 𝗮𝘂𝗿 𝗮𝗽 𝗹𝗼𝗴 𝗽𝗿𝗲𝗽𝗮𝗿𝗲𝗱 𝗵𝗼𝗻𝗴𝗮 📚🥼🩺 𝗠𝗮𝗸𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗲𝗻𝘃𝗶𝗿𝗼𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘀𝘂𝗿𝗿𝗼𝘂𝗻𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗹𝗶𝗸𝗲 𝗠𝗗𝗖𝗔𝗧 𝗲𝘅𝗮𝗺 𝗵𝗮𝗹𝗹 📋📚🥼🩺 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝗸𝗼 3 𝗵𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗧𝗶𝗺𝗲 𝗱𝗮 𝘇𝗶𝘆𝗮𝗱𝗮 𝗻𝗮𝗵𝗶 𝗠𝗖𝗤𝘀 𝗸𝗶 𝗮𝗽𝗸𝗶 𝗮𝗰𝗰𝗼𝗿𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝘀𝘄𝗲𝗿 𝗸𝗲𝘆𝘀 𝗸𝗶𝘀𝗶 𝗽𝗮𝗴𝗲 𝗽𝗮𝗿 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗸𝗶 𝘀𝘁𝗿𝗶𝘃𝗲 𝗸𝗮𝗿𝗼 ✨🌸 *`Answer keys 🗝️ kal share karanga`*

❤️ 👍 15
Link copied to clipboard!