
Bilal Online Services
8.0K subscribers
About Bilal Online Services
ہر قسم سرکاری نوکریوں پریویٹ جابز کی اشتہارات اور جنرل نالج کرنٹ افئیر PDF کتابیں https://whatsapp.com/channel/0029VabjaRe8qIztPAagWF1H SST, PST ,CT ,AT ,TT ETEA. ,NTS, CSS. ,PMS, KPPSC. FPSC, تیاری کے لئے ہمارا واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں یا اس نمںبر پر بلال انلائن سروس سے رابط کریں شکریہ 0370 066 91 91
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

نان فائلرز کو انسان تصور نہیں کیا جائے گا بجٹ 2025-26

موسمیات والا وائی چہ ھلکان دی ڈیر حیال کوی گرمی دا اگے مو ویلی نشی 🤣

ایٹا محکمہ پولیس A1 B1 کورس امتحان اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں۔ آخری تاریخ 16 موبائل نمبر: 03700669191

کونسا کاروبار کر رہے ہو آپ اور کہا آپ گورنمٹ نوکر ہو یا پریوائٹ ضرور جواب دیں 03700669191

*بجٹ 𝟐𝟎𝟐𝟓: شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 𝟏𝟎 سال تک محدود کردی گئی* اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی پنشن اصلاحات بجٹ 𝟐𝟔-𝟐𝟎𝟐𝟓 میں سامنے آگئیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ پچھلی کچھ دہائیوں میں پنشن اسکیم میں ایگزیکٹو آڈرز کے ذریعے تبدیلیاں کی گئیں جس کی وجہ سے سرکاری خزانے پر بوجھ بڑھا، پنشن اسکیم کو درست کرنے اور سرکاری خزانے پر بوجھ کو کم کرنے کے لیے حکومت نے پنشن اسکیم میں اصلاحات کی ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پنشن اسکیم میں جو اصلاحات کی گئی ہیں ان میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی اور پنشن میں اضافہ کنزیومر پرائس انڈیکس سے منسلک کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 𝟏𝟎 سال تک محدود کی گئی ہے جب کہ ایک سے زائد پنشنز کا خاتمہ کیا گیا ہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

https://www.snapchat.com/add/itxbilo25?share_id=DkQrGTu-ofI&locale=en-US