
Muhasin e islam☑️ محاسن اسلام JAMIAT ULAMA Darul Uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
45.7K subscribers
About Muhasin e islam☑️ محاسن اسلام JAMIAT ULAMA Darul Uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
*100𝙺 𝚜𝚞𝚋𝚜𝚌𝚛𝚒𝚋𝚎𝚛𝚜 𝚌𝚘𝚖𝚙𝚕𝚎𝚝𝚎 𝚘𝚗 𝚢𝚘𝚞𝚝𝚞𝚋𝚎 एक लाख सब्सक्राइबर्स वाला युट्युब चैनल*👇🏻 *Verify yᴏᴜᴛᴜʙᴇ ᴄʜᴀɴɴᴇʟ ʟɪɴᴋ* https://youtube.com/@muhasineislam *𝙵𝚊𝚌𝚎𝚋𝚘𝚘𝚔 𝙿𝚊𝚐𝚎 𝙻𝚒𝚗𝚔 👇* https://www.facebook.com/𝚖𝚞𝚑𝚊𝚜𝚒𝚗𝚎𝚒𝚜𝚕𝚊𝚖9456 *ɪɴꜱᴛᴀɢʀᴀᴍ ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ʟɪɴᴋ👇* https://www.instagram.com/muhasin_e_𝚒𝚜𝚕𝚊𝚖 *𝚃𝚎𝚕𝚎𝚐𝚛𝚊𝚖 ᴄʜᴀɴɴᴇʟ ʟɪɴᴋ*👇 https://t.me/MuhasinEislam *ᴇᴍᴀɪʟ ɪᴅ 👇* Muhammadthanvi98@gmail.𝚌𝚘𝚖 *𝚆𝚑𝚊𝚝𝚜𝚊𝚙𝚙 𝚗𝚞𝚖𝚋𝚎𝚛* +91 8307054675 Muhasin e islam #muhasineislam Jazaka allah Khayera ............................... ....... Email:- [email protected] WhatsApp contact:- +91 8307054675 beautiful poetry Sad Poetry Funny Poetry Love Poetry Romantic Poetry Heartbroken Poetry Friendship Poetry Attitude Poetry Motivational Poetry Islamic Poetry Life Poetry Urdu Poetry Ghazal Short Poetry Long Poetry Sufi Poetry Birthday Poetry Nature Poetry Rain Poetry Good Morning Poetry Good Night Poetry urdu poetry status,whatsapp status,sad status,sad urdu poetry status,urdu shayari status,sad poetry status,poetry status,shayari status,status,urdu ghazal status,urdu lyrics status,urdu status,whatsapp sad status,haidar poetry status,true line urdu status,#status,ost status,new status,urdu quotes status,sad urdu shayari status,love status,status video,hindi status,alone status,a1 sad status,matlab status,best urdu poetry status whatsapp status,whatsapp status video,new status video,whatsapp status problem,whatsapp status videos,how to save whatsapp status video,love feeling romantic whatsapp status video,status video,love status video,filmi status videos,new whatsapp status video,sad whatsapp status video,romantic love status video,romantic video status,sad whatsapp status,save whatsapp status video,whatsapp status video love,beautiful love status video,save whatsapp status shorts,funny video,comedy video,short,short video,hindi comedy video,comedy shorts,funny video haryanvi,haryanvi comedy video,funny shorts,comedy videos,shorts video,viral comedy shorts,short video for kids,paayal tena short videos,funny comedy shorts,respect funny video short,yt
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*خوشی 🫀🌸* *✍🏻زندگی اس وقت بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں ، لیکن اس وقت بہترین ہوتی ہےجب کوئی آپ کی وجہ سےخوش ہوتاہے !!!🌴* *☚ خــوش رہیں 🥰 خــوشیاں بانٹیں !🌱*

*پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے اپنے دن کی شروعات اللہ کی رضا سے کی جائے۔ یہ وہ پہلی کامیابی ہے جو شیطان کے منصوبے کو ناکام بناتی ہے اور تمہیں اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔ یہ سجدہ تمہارے دل کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے۔ یاد رکھو، اللہ کے حضور جھکنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ ❤️💯*

کیا ہی خوبصورت آیت ہے جو موجودہ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے👆👆👆👆 وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ (129) *"اور اس طرح ہم ظالموں میں سے ایک کو دوسرے پر ان کے اعمال کے سبب مسلط کردیتے ہیں ۔"* سورۃ الانعام - 129


*_جب کوئی جگہ تمہیں پسند نہ آئے تو اسے بدل دو، جب لوگ تمہیں تکلیف دیں تو انہیں چھوڑ دو، جب تم بور ہو جاؤ تو کوئی نیا خیال #ایجاد کرو، جب مایوس ہو جاؤ تو شوق سے پڑھو، زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ بس تماشائی بن کر مت کھڑے رہو*💯😊❤️

*اپنی زندگی کو "پرائیویٹ" رکھیں* ۔۔ *اپنی شادی یا دیگر خوشیوں کو، اپنے بچوں کی کامیابیوں کو، اپنی سہولتوں اور ڈیلی شاپنگز کو* *سوشل میڈیا پر مت لگائیں۔ سکون پائیں گے۔* سنو۔۔۔۔۔! *کچھ نظریں کچھ لوگوں کی خوشیوں کو کھا جاتی ہیں*

*❝ ہمارا ماحول خراب ہے، تو ہم نیک کیسے بن سکتے ہیں؟ ❞* *✦ صرف یہ کہنا کہ "ماحول سازگار نہیں" استقامت چھوڑنے کا کوئی عذر نہیں۔* *✦ دنیا کی سب سے بدترین فضا فرعون کا گھر تھا،* *مگر اسی گھر سے ایک عظیم عورت (آسیہؓ) نکلی،* *✦ اللہ تعالیٰ نے انہی کو ایمان والوں کے لیے مثال بنایا!* *━━━━━━━━━━━━━━━━━━━* *استقامت ماحول سے زیادہ نیت، ہمت اور ایمان کی محتاج ہے۔*

*انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے ،👍🏻* *وہ اُن چیزوں سے زیادہ بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں 💯😟*

*انسان کی رُوح ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!* *پُھولوں جیسی ہـــــــــے ۔۔۔۔!!!* *جب وہ اللّٰــــه كا ذِکر* *کرتا ہـــــــــے* *تو کِھل اُٹھتی ہـــــــــے* *اور اسے شَرحِ صدر نَصیب* *ہو جاتا ہـــــــــے* *اور جب ۔۔۔۔۔!!* *وہ اللّٰــــه کے ذکر سے غافل* *ہو جاتا ہــــــــے* *تو وہ ( اُسکی رُوح ) مُرجھا* *جاتی ہـــــــــے* *اور اسے سِینے میں تنگی* *محسوس ہوتی ہـــــــــے* *`اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قُلُوْبِنَا`*

*زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں، تو آپ کے پاس سب کچھ ہے . !!*

🌹💐🌷👆 *نکاح* اپنے بچوں کی شادیاں جلد ہی کرو ، کیونکہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے اورجب اسے حلال رزق نہیں ملتا تو وہ حرام کھانا شروع کر دیتا ہے نکاح اﷲ کی طرف سے بھیجا ہوا ایک پاک رشتہ ہے . شادی ایک ضرورت ہےکسی بھی نوجوان مرد اور عورت کے لئے باپ جہیز جمع کرتے کرتے بوڑھا ہو جاتا ہے اور بیٹی تیس سال گھر پر بیٹھی رہ جاتی ہے بیٹا گھر بناتے بناتے 35 سال کا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔اور اسی بے وجہ رسم و رواج نے سُنّت نکاح کو مشکل بنا دیا ہے اور زنا کو آسان ۔۔۔ آج کی نوجوان نسل زنا کی دَل دَل میں پھنستی جارہی ہے ۔ *خُدارا ! والدین اس بات کو سمجھیں۔۔* *اور اپنے بچّوں کا نکاح جلد از جلد اور سادگی کے ساتھ کریں۔* ❤️
