
💞🫶🏻𝒁𝑰𝑵𝑫𝑨𝑮𝑰 𝑴𝑨𝑫𝑰𝑵𝑨 𝑯𝑨𝑰🫶🏻💞
15.6K subscribers
About 💞🫶🏻𝒁𝑰𝑵𝑫𝑨𝑮𝑰 𝑴𝑨𝑫𝑰𝑵𝑨 𝑯𝑨𝑰🫶🏻💞
*جب نظر سوۓ طیبہ روانہ ہوئی*🥹❤🩹 *ساتھ دِل بھی گیا ساتھ جان بھی گئ*😭💔 *میں مُنیر اب رہونگا یہاں کس لئے*🥺 *میرا سارا اساسہ مدینے میں ہے*🥹 *بیمار زندگی مدینے کی ہوااا مانگ رہی ہے*😭💔 *کااااااش آجائے بلاوا مجھ کو دربارِ نبیﷺ سے*😭❤🩹 *آخـــــری خواہــــش*💔 *بقیع رہـــائـــش*❤🩹😭 *دل مضطرب پر جب درد کا بار آتا ہے*❤🩹 *آقاﷺآپکی امّتی کو مدینہ بہت یاد آتا ہے*😭💦 *DAWATEISLAMI KE STATUS VEDIO KE LIYE IS CHANNEL KO FOLLOW KRE*❤️😍 NOTE:>>> *SAWAB KI NIYAT SE SHARE BHI KRE*❤️😊 𝚣𝚒𝚗𝚍𝚊𝚐𝚒 𝚖𝚊𝚍𝚒𝚗𝚊 𝙷𝚊𝚒💐💖 *O͟w͟n͟e͟r͟...* 𝐀𝐛𝐮 𝐮𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐑𝐚𝐳𝐚 𝐇𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢 𝐀𝐭𝐭𝐚𝐫𝐢♥️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*ساری اداسیوں کا ایک ہی حل ہے آپ ﷺ کو یاد کیا جائے اور بہت زیادہ یاد کیا جائے*🫀😭

سورہ کہف کی پہلی 10 آیتوں کو یاد کرنے کی فضیلت


*دور ہوگیا ســــــرکارﷺ آہ غمزدہ عطار* *جلد آؤں پھر در پر میں مدینہ چھوڑ آیا* 😭😭😭

*پہنچ جائیں گے جس دن اے اجاگر ان کے قدموں میں🥹♥️*

*بزرگ کہتے ھیں* بیٹا فجر کی نماز میں نوجوان تو نظر آتا نہیں لیکن جیسے فجر گزرتی ھے روڈ سکول کالج *یونیورسٹی کے بچوں سے بھر جاتے ہیں*

سادہ رہیں، خاص رہیں، خالص رہیں. یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے.🥹


*🤲یا رب بٹھا دے گنبدِ خضری کی چھاؤں میں* مسند یہ مانگتا ہوں ہمیشہ دعاؤں میں🤲 اک حاضری سے بڑھ گیا ھے شوقِ حاضری *میں بار بار پُہنچوں حرم کی فضاؤں میں😭🤲*