
Darulifta Ahlesunnat
5.3K subscribers
About Darulifta Ahlesunnat
*اس چینل میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ دار الافتاء اہلسّنت کی طرف سے جاری ہونے والے فتاویٰ جات سینڈ کیے جاتے ہیں* *اس چینل کو خود بھی فالو کریں اور اپنے دوست احباب رشتہ دار اور اپنے اپنے گروپس میں شیئر کریں، آپ کے ذریعے سے جتنے لوگ اس میں ایڈ ہوں گے اور شرعی مسائل سے آگاہ ہوں گے اور عمل کریں گے اس کا ثواب آپ کو بھی ملے گا۔ جزاک الله فی الدارین..* *منجانب: محمد شعیب رضا عطاری.*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*جدہ کے رہائشی کا عمرے کے بعد حلق یا تقصیر جدہ میں کرانا کیسا؟*

*تکبیرات تشریق کے احکام* *ایّام تشریق برائے پاکستان ۲۰۲۵*

*دار الافتاء عيد الاضحي فون سروس ٢٠٢٥*

*عورتوں کےلیے تکبیرات تشریق کا حکم*

کان پر کٹ لگے ہوئے جانور کی قربانی کا حکم مجیب: مولانا فرحان مدنی فتوی نمبر: Web-306 تاریخ اجراء: 08 شوال المکرم 1443 ھ/10 مئی 2022 ء دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال جانور کے کان پر کٹ لگا ہوا ہو شناخت کے طور پر، تو ایسے جانور کی قربانی ہو سکتی ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اگر کان صرف چِرا ہوا ہے یا کٹا ہے لیکن کان کی تہائی سے زیادہ نہیں کٹا ہے تو ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی، مگر مکروہ تنزیہی ہے ۔ بہارِ شریعت میں ہے: "کان یا دم یا چکی تہائی یا اس سے کم کٹی ہو ، تو (قربانی) جائز ہے۔" (بھارِ شریعت، جلد3، حصہ 15، صفحہ 341، مکتبۃ المدینہ، کراچی) اسی میں ہے: "قربانی کے جانور کو عیب سے خالی ہونا چاہئے اور تھوڑا سا عیب ہو ،تو قربانی ہو جائے گی ، مگر مکروہ ہوگی۔" (بھارِ شریعت، جلد3، حصہ 15، صفحہ 340، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

*عرفہ کا روزہ کس ملک کے حساب سے ہوگا ؟*

*عید پر لوگــــــ سنتِ ابراہیمی کو تو زنــــــدہ رکھتے ہیں لیکن سنتِ محــــــمدی داڑھی شریف کو کٹوا دیتے ہیں*😰

*لڑکے یا لڑکی کےلیے ایئرہوسٹ کی ملازمت کرنا کیسا؟*

*میک اپ کی حالت میں وضو کا حکم*

علماء کی پیروی کرنی چاہیے عالم کی پیروی کرنے والا رب سے(ایمان میں) سالم ہوکر ملے گا۔ (مرآة المناجيح 192/4)