RAMZAN CONSULTANCY WhatsApp Channel

RAMZAN CONSULTANCY

3.7K subscribers

About RAMZAN CONSULTANCY

کاٹن کپاس کھل بنولہ آئل مکئی منڈی+فیڈ مل آر بی ڈی اولین چینی گھی دالیں سرسوں سنفلاور گندم باجرہ چاول دھان تل سونا چاندی اور غلہ منڈی اجناس کی تیزی مندی رپورٹس حاصل کریں رمضان کنسلٹینسی 03006501174

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/14/2025, 3:13:15 AM

*دھان|PADDY* 1509 دھان عارف والا غلہ منڈی کیش پئمنٹ پر=6200 میں کام ہوا ہے مارکیٹ مضبوط پوزیشن پر

👍 2
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/17/2025, 2:52:01 AM

*گندم|WHEAT*🆙 ہارون آباد شرح بازار مل کوالٹی=2315-2350 چکی کوالٹی=2350-2400 اس پر فی من منڈی کا خرچہ بھی ہے 100 روپے آرئیوال شاٹ ہے مارکیٹ زبردست تیزی 🚀🔥

❤️ 👍 7
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/18/2025, 11:59:14 AM

*کریانہ سٹور* زیرہ مصالحہ جات مارکیٹ مستحکم پوزیشن پہ کام ہورہےہیں عیدالاضحی تک کا مال لینا چاہیے بدام گری ضرورت کا کام کریں پنساری آئٹمز لینی چاہیے گری کھوپہ سوگی میوہ جات لینے چاہئیں کوک سکیم چل رہی ہے مال لینا چاہیے عیدالاضحی تک کا مال لینا چاہیے جنرل آئٹمز لینی چاہیے صرف صابن شیمپوز کیمیکلز لینے چاہئیں

❤️ 👍 3
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/14/2025, 3:12:39 AM

*گندم|WHEAT*🆙 ہارون آباد شرح بازار مل کوالٹی=2240-2260 چکی کوالٹی=2275-2305 اس پر فی من منڈی کا خرچہ بھی ہے 100 روپے آرئیوال محدود ملر بہرپور گاہک ہے

❤️ 👍 2
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/15/2025, 3:03:05 AM

*گندم|WHEAT*🆙 ہارون آباد شرح بازار مل کوالٹی=2285-2305 چکی کوالٹی=2310-2375 اس پر فی من منڈی کا خرچہ بھی ہے 100 روپے آرئیوال شاٹ ہے مارکیٹ شوٹ و شوٹ

❤️ 👍 4
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/18/2025, 11:59:02 AM

*چاول|RICE* چاول کی بات کریں تو چاول سب سے پہلے خریداری کروائی ہے چاول کم سے کم دو ماہ کا مال ہاتھ میں رکھ کر چلیں اب آگے آگے ڈیمانڈ نکلتی رہے دو ماہ چاول کی سیل بھی اچھی رہے گی عید ہے پھر محرم ہے پھر ربیع الاول ان دنو میں ڈیمانڈ اچھی رہتی ہے ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوگا سیلہ چاول مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی سیلہ 1509 ملتان غلہ منڈی 12000-12600 تک کام ہورہاہے فیصل آباد غلہ منڈ. 1121 کوالٹی 11200-11800 تک کام ہو رہا ہے مارکیٹ مزید بہتری کی خبریں ہیں سٹیم چاول 11300-12500 تک مختلف کوالٹی کا کام ہو رہا ہے کچا بھی مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے 1509/1121 کائنات سٹیم سیلہ کچا بڑی ورائٹی پلس ہیں اب چھوٹی بھی ہلکی بہتر ہو گی انشااللہ دھان میں ٹریڈڈنگ جاری رکھیں

❤️ 👍 2
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/18/2025, 11:59:41 AM

*دھان|PADDY* دھان کی مارکیٹ زبردست قسم کی تیزی کا رجحان جاری ہے۔مارکیٹ توقع کے برعکس 6400 جبکہ روٹین پئمنٹ پر 6550 تک 1121/1509 کے کام ہو گئے ہیں۔چاول کی مارکیٹ مزید سپورٹ کر رہی ہے مال پیچھے انتہائی کم ہیں مارکیٹ مزید 100/200 تیزی بن سکتی ہے۔

👍 ❤️ 4
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/18/2025, 11:59:29 AM

*کولڈ ڈرنکس* کولڈ ڈرنکس پر کچھ برانڈ پر سکیم چل رہی ہے مال لینے چاہیے۔موسم انتہائی گرم ہے جوس اور کولڈ ڈرنکس عید اور بجٹ کے بعد تیزی لگتی ہے کولڈ ڈرنکس پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی خبریں بھی ہیں۔کم سے کم 1 سے 2 ماہ کا مال ہونا چاہیے

👍 1
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/18/2025, 3:05:28 AM

*گندم|WHEAT*🆙 ہارون آباد شرح بازار مل کوالٹی=2315-2360 چکی کوالٹی=2360-2440 اس پر فی من منڈی کا خرچہ بھی ہے 100 روپے آرئیوال شاٹ ہے مارکیٹ زبردست تیزی میں 🚀🔥

❤️ 1
RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
5/14/2025, 11:59:51 AM

*_رمضان کنسلٹینسی_* *_03006501174ء_* *بدھ|14|مئی|2025* *گندم|WHEAT*🔥🚀 کراچی کرنٹ پوزیشن سانگھڑ،نوابشاہ،شہدادپور،خیرپور،دادو وغیرہ کے پہنچ ریٹ=6400-6425 کراچی پہنچ شکارپور،کندھ کوٹ مال=6375-6400 روپے 102 کلو گرام پنجاب کے پہنچ مال=6300-6350 کیش پئمنٹ ریٹ مارکیٹ تیز ہوئی ہے

❤️ 3
Link copied to clipboard!