
Ktv Official (ختم نبوت ٹی وی )
3.0K subscribers
About Ktv Official (ختم نبوت ٹی وی )
تحفظ ختم نبوت کا پہلا آفیشل ٹی وی چینل تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالتﷺ ، رد قادیانیت،حالات حاضرہ اور دیگر اہم ملکی و بین الاقوامی موضوعات پر مبنی مستند اور معلوماتی پروگرامز دیکھنے کے لئے کے ٹی وی آفیشل کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں www.youtube.com/ktvofficial
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*تحفظ ختم نبوت کے عظیم مشن میں ختم نبوت ٹی وی کا ساتھ دیں اور مالی تعاون کریں* *ایزی پیسہ اکاؤنٹ* 0314 4367434 *بنک ٹرانسفر IBAN* *ایزی پیسہ بنک* PK11TMFB0000000037041529


*کیا توہین مذہب کے کیسوں میں* *صرف چند افراد ہی مدعی ہیں؟* *Views Online with Dr.Hasan Rana* *Ktv Media Network*

*کے ٹی وی کے فلاحی ادارے خاتم النبیین فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کی جانب سے لاہور میں مستحق افراد میں رمضان راشن پیکج کی تقسیم* *رمضان راشن پیکج کی تقسیم سینئر میڈیا پرسن ڈاکٹر حسن رانا صاحب نے کی۔* *Ktv Update* 25/2/25 YouTube.com/ktvofficial


*Breaking News* *سابق قادیانیوں کی جانب سے قادیانی جماعت کو بڑا دھجکا* *قادیانی جماعت کے مظالم کے خلاف سابق قادیانیوں کی لاہور میں اہم پریس کانفرنس* *تشدد،اغوا اور استحصال آخر کب تک ؟* *قادیانی جماعت کے مظالم کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج* https://www.youtube.com/watch?v=7RnKIk7Rrg8 *Ktv Media Network*

ختم نبوت ٹی وی (کے ٹی وی ) کا اعزاز- الحمد للہ ڈاکٹر حسن رانا صاحب سینئر میڈیا پرسن ، تجزیہ کار Ktv Media Network

*عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس* *مولانا علیم الدین شاکر صاحب* جنرل سیکٹری ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور Ktv Media Network

*تحفظ ختم نبوت اور ہماری ذمہ داریاں* *راؤ عابد حسین صاحب* رہنما، پاکستان کسان بورڈ *Ktv Media Network*

*سوشل میڈیا پر توہین رسالت کا* *خطرناک نیٹ ورک کس طرح کام کر رہا ہے؟* *Views Online with Dr.Hasan Rana* *Ktv Media Network*

*قادیانی اور انکے سہولت کار ناکام* *محمد متین خالد صاحب* دانشور ، مصنف ، وائس پریذیڈنٹ کے ٹی وی *Ktv Media Network*

*قادیانی جماعت کے سابق قادیانیوں اور مسلمانوں پر کئے جانے والے ظلم ، جبر ، تشدد اور استحصال کے خلاف سابق قادیانیوں کی نمائندہ تنظیم ایکس احمدیز جسٹس کونسل انٹرنیشنل کی لاہور میں اہم پریس کانفرنس* https://www.youtube.com/watch?v=vEhCE0PAQV0 *Ex Ahmadis Justice Council International* www.eajci.org