
" POETRY " - شاعری 🤍👑🌏
41.9K subscribers
About " POETRY " - شاعری 🤍👑🌏
Here We Provide *Classic, Love, Sad,Deep And Many More Poetry And Quotes.* If You Want to Enjoy More content like this Visit Our _Website :-_ *www.urduwalipoetry.com* ▶ Social Links Instagram :- aakhri._.sher Snapchat :- The_YashwaArif
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اداسی کی کئی اقسام ہوتی ہیں __________❤🩹🥹* *بعض اوقات ہنستا ہوا انسان بھی اداس ہوتا ہے*💔🥲

*_⛱️ ایک ہـی مٹـی سے قســم قسـم کے رنگ اگانے والا آپ* *کـی زندگـی کـے رنگ بھی* *بـدلنے پــر قــادر ہــے* *بــس آپ صبــر کیجئیــے* *اللّٰہ صبـر کـا اجـر ضــرور دے گا* *ان شاء اللّٰـہ....❤️❤️❤️🌺🌾*💯

𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲❤️🫰🏻🫠 `جب دل اللّٰہ سے مل جاتے ہیں تو راحت سکون قلب پھر جو بھی برا ہو برا نہیں لگتا بس انسان کو اللّٰہ کی طرف آنے میں جلدی کرنی چائے` *کیوں کے* ۔۔۔۔۔۔۔🫠🤌🏻 *جو راحت سکون اللہ کی ذات انسان کو دیتی ہے دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی* 🤎🤌🏻 *اپنے آپ کو اللّٰہ کے سپرد کر کے تو دیکھیں*🥹🌙✨ *وہ آپ کو ایسے ایسے نوازے گا آپ کی سوچ بھی نہیں ہے گی*۔ *بس وہ اللّٰہ انتظار میں ہے کے کب میرا بندہ میرے پاس ائے گا*۔🥹🫂 *معاف کر دے گا تمہاری ہر ایک خطا*۔۔ * `لوٹ آو رب کی طرف`🤎✨🌙 *Beshak*👍🏻❤️💯 #Quran 𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

🌸 *بیشک الله اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔🌸🫠*

*جاہل گھٹیا انسان نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آل کا بغض ہے انکو۔۔*😡😡


*عیدِ مباہلہ* *کی پرنور ساعتوں میں* *آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو💐🥳😍❤️* *ولایتِ اہلِ بیتؑ کی سچی محبت کے ساتھ* *عیدِ مباہلہ بہت بہت مبارک ہو!* ☺️❤️💐 *اللّٰہ ہمیں ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲🏻💐❤️*

*Eid mubahila Mubarak 🌙💐🫠* *عیـد مبـاہـلـہ مـبارک*🤌🏻🙌🏼🥹♥️

*اتنا تو کرم کرنا اے چشمِ کریمانہ ﷺ*💐 *جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آ جانا* 💕🍃 *یا رسول ﷲﷺ* ۔۔۔ کرم !

*Jumma Mubarak🥹🩷* *حضرت امام خسینٔ فرماتے ہیں اگر تمہاری کوئی دعا قبول نہ ہو رہی ہو تو جمعے والے دن مجھے میرے بیٹے علی اصغر کا واسطہ دیا کرو۔۔*🥺🙌🏼🖤