
Anaya Fatima 💞
11.8K subscribers
About Anaya Fatima 💞
please follow my channel... and forward to friends... 🥰
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🦋 *موبائل کو دو گھنٹے چلاؤ یا چار گھنٹے* 🫣 *وہ گھر والوں کی نظر میں چوبیس گھنٹے ہی ہوتے ہیں* ❉্᭄͜͡*🦋 *Agree =* ❤️ *Disagree =* 😂

پھپھو کے بیٹےنے گانا سینڈ کیا تجھ کو ہی دولہن بناؤں گا🙈🤣 میں نے بھی گانا سینڈ کردیا بڑا پچھتاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے 😒😂😆


https://youtube.com/shorts/r1Z7CxA46bM?feature=shared

*آپکوسکول میں کون سا سبجیکٹ مشکل لگتا ہے۔* *😂 میتھ* *😮 انگلش* *👍 سائنس* *❤️ کمپوٹر* *🙏🏻 کوئی نہیں*

*💞آج کــی اچھی بـــات💞* *اگر خوش رہنا ہے...* *تو لوگوں کی رائے کو وہی اہمیت دیں...* *جو چائے کے اوپر آئی ملائی(بالائی) کو دی جاتی ہے!* 🩷


محبت کے لئے خوبصورت عورت کی تلاش نہ کریں.. آپ جس عورت کو بھی محبت دیں گے وہ خوبصورت ہو جائے گی... 👰
