
Growth Group Team Asia
13.8K subscribers
About Growth Group Team Asia
*Welcome all stockers!* This is main WhatsApp channel by Team of Players. You can find here 👉 Believe level of stockers 👉 Passion of Stockers 👉 Working Style of Stockers 👉 Real Time Achievements 👉 Growing Community 👉 Public Reviews 👉 System related News & Updates 👉 Technical Information 👉 Leaders Guidelines 👉 Marketing Tricks *Full Learning Environment*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

https://us06web.zoom.us/j/89204946982?pwd=9gy9QbPwFsT0nWgc7zPw9rpXAK8ZfS.1

*Latest Updates and Announcements* Zoom Link: https://us06web.zoom.us/j/89204946982?pwd=9gy9QbPwFsT0nWgc7zPw9rpXAK8ZfS.1 Speaker: Nouman Alam Mian Azhar Time: 09:00 PM Pakistan 🇵🇰 09:30 PM India 🇮🇳

اسلام وعلیکم معزز گروپ ممبران ۔ معزز ممبران جب ہمیں صرف فائدہ ہو تو سب ٹھیک، زیادہ ملے تو سب ٹھیک ، وقت سے پہلے ملے تو سب ٹھیک اور اگر کچھ دیر ہو جائے تو غلط۔۔۔۔۔ میرے سمیت ہر شخص کو آپرچونیٹی( اومنی سٹاک ، ایتھنئیر اور ای کراؤں) شیئر کی گئی ۔ ہم نے خود فیصلہ کیا اور اپنے اپنے حساب سے انویسٹمنٹ کی۔ کسی نے کوئی زبردستی تو نہیں کی ۔ کیا ایسا نہیں ہے۔ ہمارے لیڈرز ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ اومنی سٹاک 2 ایکس دینے جا رہا ہے۔ ایتھنئیر کی پیمنٹ بھی سب کو مل جائے گی۔ آی کراؤں میں پرائس بڑھنے اور کبھی نہ گھٹنے کا وعدہ تھا نہ کہ ایسا کوئی وعدہ تھا کہ ایک مہینے میں ڈبل ہو جائے گا۔ کیا ایسا نہیں ہے۔ لہذا میری سب معزز ممبران سے درخواست ہے کہ آپ صبر کا مظاہرہ کریں اور ملنا تو وہی ہے جو ہمارے نصیب میں ہے۔ تو پھر کوئی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ دیر سویر ہو جا تی ہے لیکن سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ محترم اظہر حسین صاحب کا ہمیں ابھی بھی احسان مند ہونا چاہیے اور اومنی اسٹاک کے فنڈز ملنے کے بعد اور آی کراؤن کے ودڈرال کے بعد اور زیادہ احسان مند ہوں گے۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں خیروبرکت عطا فرمائے ۔ آمین