
Government Jobs Official 🧑🏻💻👨🏻💻🎙️✨💥💫
6.0K subscribers
About Government Jobs Official 🧑🏻💻👨🏻💻🎙️✨💥💫
تمام ممبران کو خوش آمدید معلومات کے لۓ ہمارے یوٹیوب چینل سبسکراٸب کریں۔ 👇👇 https://www.youtube.com/@Governmentjobschannel
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*کوئٹہ مولانا کا کوئٹہ میں جےیوآئی کے ملین مارچ کے فضائی مناظر* یہ ہوتی ہے مارچ اور سیاسی قوت اتنی چھوٹی سے شہر میں اتنے لوگ!!

آج 15 مئی کو SBK ضلع زیارت کے تمام شارٹلیسٹیڈ اُمیــــدواران اپنے آرڈر وصـــــول کرنے کیلئے پہنچ جـــــائیں• > *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhattsApp چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VaeYgcjBqbr6KOcQwT0E

*مہوش گل صدام نے بلوچستان سے سی ایس ایس کامیابی حاصل کی، ازدواجی اور ماں بننے کی ذمہ داریوں کے ساتھ۔ اپنے بچے کی آمد کے قریب ہونے کے باوجود، انٹرویو دینا ان کے عزم اور ہمت کی علامت ہے۔ ان کی کہانی ہر عورت کے لیے پیغام ہے کہ خواب اور ذمہ داریاں ساتھ چل سکتی ہیں۔ ❤️*


مُحبت سے درودِ پاک اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد..! 💖

✍🏻 *زندگی میں کچھ بھی* *ناممکن نہیں ہے۔* *جو ہم سوچ سکتے ہیں،* *وہ ہم کر بھی سکتے ہیں۔* *کبھی بھی کسی کی منفی باتوں* کا *اثر خود پر نہ پڑنے دیں۔*👍