Sir Syed Faizan Rizvi Official
30.4K subscribers
About Sir Syed Faizan Rizvi Official
The Karachi Board ✅ This is the official page of the Karachi Board. Here, you can find educational information as well as get help with anything you need. Our team is always connected with you. Follow our channel. Thank you! Official Contact 📱 03141309764 (Whatsapp) 📞 021 3967231-2 (Telephone) ✉️ [email protected] Official Instagram Verified ✅ https://www.instagram.com/the_karachi_board?igsh=c3Q5M2lsOWhpOTQx Official Facebook Page Verified ✅ https://www.facebook.com/share/16ZWHJsDda/ Please Follow And Share Your Friends 🥰
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
XII Statistics Commerce Group #Page1

*_XI ISLAMIC STUDIES ARTS MIDNIGHT_*

جمعہ مبارک 🌙 ماشاءاللہ! کراچی کا موسم واقعی بہت پیارا ہو رہا ہے، اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں برسائے، خوشیاں عطا فرمائے، اور ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
ایران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسرائیل کا وزیرِاعظم اس وقت کے الیکٹرک کے ہیڈ کوارٹر میں موجود ہے... صرف ایک میزائل کافی ہوگا، باقی عوام خود نمٹ لے گی!
تمام طلبہ کے کالج داخلوں کا رزلٹ 22 جولائی کو آجائے گا۔ آپ لوگ چیک اسٹیٹس پر کلک کرکے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
پہلے سال کے کالج داخلے 2025-2026 کا آغاز ہو گیا! سندھ بھر کے 375 کالجز میں داخلے شروع، جن میں صرف کراچی کے 154 کالج شامل ہیں۔ 📊 اب تک موصول ہونے والی درخواستیں: کراچی: 18,756 حیدرآباد: 883 میرپور خاص: 456 نوابشاہ: 320 لاڑکانہ: 345 سکھر: 364 🧑🎓 طلبہ و والدین کے لیے بڑی آسانی! ڈائریکٹر جنرل کالجز نوید صدیقی کے مطابق: کراچی کے مختلف کالجوں میں 29 فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ داخلے کا عمل اس سال مزید آسان کر دیا گیا ہے۔ اور سب سے بڑی بات! ڈومیسائل کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ 📌 اب داخلہ حاصل کریں بغیر کسی جھنجھٹ کے آسان، سادہ اور سہل طریقے سے!
*صوبہ سندھ کا بجٹ پیش* سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں گریڈ 1 سے 16 تک 12 فیصد گریڈ 17 سے 22 تک 10 فیصد جبکہ پنشن میں 8 فیصد اضافہ
