Darulifta Ahlesunnat Dawateislami Official
18.0K subscribers
About Darulifta Ahlesunnat Dawateislami Official
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے چینل کو جوائن کرلیں https://whatsapp.com/channel/0029Va7UnemGzzKbCY0Qlr2N آپ اپنے شرعی سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبر اور ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں: [email protected] +92311-3993312 +92311-3993313 +92311-7864100 صبح 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے (PST Time) Day Off :Sunday
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*Apna bacha kisi ko god dene ke baad wapas le sakte hain?* *🎙Mufti Irfan Attari*
*آپ کے شرعی سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے براہ راست* *مدنی چینل کے آفیشل فیس بک پیج پر اور دارالافتاءاہلسنت کے یوٹیوب چینل پر* https://www.facebook.com/MadaniChannelOfficial https://www.youtube.com/c/DaruliftaAhleSunnat

*اسلام پر عمل کرنے سے ترقی یا زوال ؟ کامیابی یا ناکامی؟* *ایک فکری مغالطے کا جائزہ*

*حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے کا کیا حکم ہے ؟* *دھوپ وغیرہ کسی عذر یا بغیر عذر کے چھپایا تو دم یا کفارہ لازم ہوگا یا نہیں؟تفصیلی فتوی*

*آدھی موت کیا ہے؟* *🎙Mufti Shafiq Attari*
*حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنے والے کا نبی پاک ﷺ نے جنازہ نہیں پڑھا* *🎙Mufti Irfan Attari*