➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
3.3K subscribers
About ➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
🇲y ᴮᵉˡⁱᵉᵛᵉ 𝒊𝒔 *لَا اِلٰهَ اِلَّا اللہُ* 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐈𝐬 𝐍𝐨 𝐆𝐨𝐝 𝐁𝐮𝐭 𝐎𝐧𝐞 𝐀𝐧𝐝 𝐖𝐞 𝐖𝐢𝐥𝐥 𝐅𝐢𝐠𝐡𝐭,,,,,,,,,,✌🇧🇫 https://whatsapp.com/channel/0029Vag2epbHltY4kEaOnP2Y
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*_کل صبح لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس فاروق حیدر کے پاس صنم کی بیل لگی ہوئی ہے اور خان صاحب کی بھی بیل لاہور ہائی کورٹ میں فکس ہے🤲_ *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄* ᐤ⃝𝐈🇰🕊️
ایران نے بہت دیر کردی، واضح کردینا چاہتا ہوں کہ ایران کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، آج بھی ایران کیلئے یہی کہوں گا کہ غیرمشروط سرینڈر ہے، ہم نے ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کردی ہے، صدر ٹرمپ کا بیان *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*
خان صاحب اپ کو پوری پلاننگ کے تحت جیل کے اندر ڈالا گیا ہے اج دیکھو اپ کےپاکستان کا سودا ہو رہا ہے😭🥹❤🩹 *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*
*_سینیٹر فضول واپڈا (فیصل واڈا)کے مطابق سپہ سالار قوم کے لیے خوشخبری لائیں گے جبکہ فیلڈ مارشل پاکستان کی معدنیات امریکہ کے قدموں میں رکھ کر آرہے ہیں کیا یہ قوم کے لیے خوشخبری ہے ؟✋_ *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*
_*پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے میں پاکستان کو پسند کرتا ہوں وہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رشتہ کر لے نون لیگ سے *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*
*_ایران JF_17 تھنڈر طیارے خریدنے جا رہا ہے🔥_ *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*
"جس دن مسلمانوں نے قرآن سے ناطہ توڑا، اُس دن سے ذلت ان کا مقدر بن گئی۔ آج مسلمان ہر جگہ زلیل و خوار ہے، نہ اپنی شناخت باقی رہی، نہ غیرت۔ اور آیت اللہ خمینی نے سچ کہا : 'اگر ہر مسلمان صرف ایک بالٹی پانی اسرائیل پر پھینک دے، تو وہ بہہ جائے!' مگر افسوس! ہم قرآن چھوڑ کر دنیا کے پیچھے دوڑ رہے ہیں، اور اسی لیے آج ہماری عزت بھی ہمارے ہاتھ سے جا چکی ہے۔"
*🚨بڑی خبر* *ایران نے ایک اور اسرائیلی F35 طیارہ تباہ کردیا ہے، ایران میڈیا *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*
وفاقی کابینہ کا اجلاس، شہباز شریف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کی تعریف *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*
*_اسرائیل اس وقت تہران پر پوری طاقت کے ساتھ حملہ آور ہے_ *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*