Upcoming Jobs Updates
8.2K subscribers
About Upcoming Jobs Updates
*Daily Jobs Updates & Knowledge* *Facebook Group Link* https://facebook.com/groups/186719494525951/ *WhatsApp Channel Link* https://whatsapp.com/channel/0029VaalCURDeON2OkcFje2L
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
`حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ` پنجاب نے تمام نئے اپگریڈ ہونے والے سکولوں میں 6 سال بعد 26898 نئی آسامیوں کی منظوری دے دی۔

This isn't fake news, it really happened, it's real, it's done. *#IndPakCrises*

🗣️🚨🚨 `پاکستان نیوی` میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پر مختلف شعبہ جات میں نوکریوں کا اعلان، میٹرک پاس لڑکوں کے لیے سنہری موقع عمر کی حد 16 سے 20 سال (ڈرائیور کے لیے 24 سال تک) ٹیکنیکل نیول پولیس نائب خطیب شیف سٹیورڈ میوزیشن ڈرائیور خاکروب فزیکل ٹریننگ (PT) برانچ اور آئی ٹی (IT) برانچ میں نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے `Last Date 01 June 2025`
*Roll No slips of FPSC including Inspector ASF BS-16 uploaded on FPSC website* https://online.fpsc.gov.pk/fpsc/gr/reports/gr_phase3_2025psp.php
🗣️🚨🚨 `اشتہار بھرتی کانسٹیبل (BPS-07) برائے بلوچستان کوسٹل ہائی وے پولیس | آخری تاریخ : 30 مئی 2025`
