𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
13.6K subscribers
About 𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
Follow the IMRAN🇵🇰KHAN🇵🇰OFFICIAL channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaVAGOCDZ4LZhY3Q113I
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
سوات سے ایم این اے سہیل سلطان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
نوشہرہ سے پرویز خٹک کو بدترین شکست دینے والے سید شاہ احد کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
1947 کے بعد ہماری عدلیہ کو صرف دو فیصلے کرنے کی اجازت دی گئی ہے ایک جو سچا ہو اسے سزا دو دوسرا جو جھوٹا ہو اسے اور ترقی دو RATHORE SAHAB 🇵🇰🌀📢
جمہوریت ہوتی تو عمران خان آج 2/3 اکثریت کے ساتھ وزیرِ اعظم پاکستان ہوتے۔ ممبر قومی اسمبلی جمال احسن خان RATHORE SAHAB 🇵🇰🌀📢
بریکنگ: ذرائع کے مطابق اسرائل نے کچھ دیر پہلے تہران میں اس علاقے کو نشانہ بنایا جہاں آیت اللہ خامنہ ای کا زیرِ زمین ہیڈکوارٹر واقع ہے
*پنجاب میں بلدیاتی الیکشن اگست میں ہوں گے* *پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا بل منظور* *انتخابات اگست 2025 میں ہوں گے* *چیئرمین کیلئے BA ، وائس چیئرمین FA جبکہ کونسلر کیلئے تعلیمی قابلیت میٹرک لازمی قرار دی گئی ہے*
*🚨🚨🚨🚨بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جلسوں اور کنونشنز کے انعقاد کا اعلان* *کوئٹہ 22 جون، زیارت سنجاوی 27 جون، دکی 12 جولائی، لورالائی 13 جولائی اور دیگر اضلاع کی تاریخ لورالائی جلسے کے بعد اعلان کیا جائیگا
ایران نے اسرائیل پر ایک دفعہ پھر میزائل حملہ کردیا یہ میزائل ہے مجھے تو سپرم نظر آرہا ہے
کربلا عراق میں عوام کی بڑی تعداد ایران کی سپورٹ میں مظاہرہ ریکارڈ کروا رہی ہے ، آیت اللہ خامنہ ای کی تصاویر بلند RATHORE SAHAB 🇵🇰🌀📢
نان فائلر کو سموسے کے ساتھ چٹنی دینے کی اجازت نہیں ہوگی 😎 بجٹ 2025 RATHORE SAHAB 🇵🇰🌀📢