MDCAT Study Buddy
16.2K subscribers
About MDCAT Study Buddy
Welcome to Study Buddy. Stay Connected and Get Benefits
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*He is ___ honest man.* *A. a 👍🏻* *B. an ❤️* *C the 😂* *D. X 😮*
وزیرِاعظم لیپ ٹاپ اسکیم 2025 میں اپلائی کرنے میں صرف دو دن باقی ہیں۔ 👈🏻 *اہلیت کی شرائط:* بی ایس چار سالہ پروگرام میں داخلہ 31 دسمبر 2021 یا بعد میں لیا ہو۔ بی ایس پانچ سالہ پروگرام میں داخلہ 31 دسمبر 2020 یا بعد میں لیا ہو۔ ماسٹرز 2 سالہ پروگرام میں داخلہ 31 دسمبر 2023 یا بعد میں لیا ہو۔ ایسے طلبہ جنہوں نے ایم بی اے 1.5 سالہ پروگرام میں داخلہ 30 جون 2024 یا بعد میں، 2.5 سالہ پروگرام میں داخلہ 30 جون 2023 یا بعد میں یا 3.5 سالہ میں داخلہ 30 جون 2022 یا بعد میں لیا ہو۔ 👈🏻 *اہم نوٹ:* MBA، MPhil، PhD کے طلبہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ ورچوئل یونیورسٹی اور اوپن یونیورسٹی کے طلبہ بھی اہل ہیں۔

The rate of reaction *NUMS-2020* a) Increases with time 👍 b) Decreases with time ❤️ c) Remains constant 😂 d) None😯
*CHOOSE THE CORRECT SPELLING ?* *A) Advanture 👍🏻* *B) Adventure ❤️* *C) Adventire 🤣* *D) Adventurie 😮*
*A human male has which of the following sex chromosomes*? A) XX 👍🏻 B) XY ❤️ C) YY 😂 D) XO 😮
*Which of the following is not considered a product of cells?* * *A. Hair* 👍🏻 * *B. Nails* ❤️ * *C. Blood plasma* 😂 * *D. Saliva* 😮
1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ کس دن بیوی کا انڈه اوورى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ ہر مہینے صرف ایک انڈاه ہى مکمل ہو کر انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ جو کہ Gynaecologist Doctor سے Follicle Study Ultrasound Report کروانے سے معلوم ہوتا ہے. 2_ عورت کا انڈه پیریڈ کے سٹارٹ ہونے کے بعد آٹھویں (8) دن سے لے کر انیسویں (19) دن کے درمیان کسی بھی دن انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آسکتا ہے تو حاملہ ہوئے کے لیے اس مہینے پیریڈ کے بعد پہلا سیکس نویں (9) دن کریں پھر دوسرا سیکس بارویں (12) دن کریں پھر تیسرا سیکس پندرہویں (15) دن کریں اور چوتھا آخرى سیکس اٹھارویں (18) دن کریں اور پھر اس کے بعد سیکس سے پرھیز کریں. 3۔ جو میاں بیوی اولاد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بیسویں (20) دن کے بعد سیکس سے پرہیز کریں۔ اگر سیکس سے پرہیز نہیں کیا تو حمل کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے. 4_ پورے مہینے میں بیوى صرف اسى دن حاملہ ہوتی ہے جس دن بچہ دانى میں انڈه موجود ہوتا ہے. (ovulation day) اور انڈه بچہ دانى میں آنے کے بعد صرف 15 سے 20 گھنٹے تک بچہ دانى میں زندہ رہتا ہے۔ جبکہ مرد کا صحت مند سپرم 50 سے 72 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے. 5_ جس دن صحت مند انڈه اووری سے ٹوٹ کر بچہ دانى میں آتا ہے اسے (ovulation day) کہتے ہیں جو کہ الٹراساونڈ سے معلوم ہوتا ہے اور ovulation day اکثر تبدیل ہوتا رہتا ہے 6_ حاملہ ہونے کے لئے بیوی کا پہلے ڈسچارج ہونا ضروری نہیں۔ لیکن سیکس کے دوران بیوى پہلے ڈسچارج ہو تو بیوى کا پانى خاوند کے سپرم کو بچہ دانى کے اندر لے جانے میں مدد کرتا ھے ۔۔۔۔۔۔

Animals with radial symmetry include: a) Sponges👍🏻 b) Cnidarians❤️ c) Flatworms🤣 d) Roundworms😮