Technical HFD
5.1K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں 5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے... اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی.. کلاس میں ٹیچر نے پوچھا کون کون چاہتا تھا کہ میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں..؟ سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے.. ٹیچر ہنس دیئے پوچھا میں کرکٹر کیسا ہوں..؟ سب نے کہا بہت برے.. پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں جواب ملا بہت اچھے.. ٹیچر پھر ہنس دیئے.. صرف آپ نہیں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں جتنا اچھا ٹیچر ہوں اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور بات سمجھنے میں وقت لگا لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے..؟ سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں..؟ ٹیچر نے کہا ادب... مجھے اچھی طرح یاد ہے اپنے ٹیچر کے ہاں دعوت کی تیاری میں انکی مدد کر رہا تھا فریزر سے برف نکالی جسے توڑنے کیلئے کمرے میں کوئی شے نہیں تھی استاد کام کیلئے کمرے سے نکلے تو میں نے مکا مار کر برف توڑ دی اور استاد کے آنے سے پہلے جلدی سے ٹوٹی ہوئی برف دیوار پر بھی دے ماری... استاد کمرے میں آئے تو دیکھا کہ میں نے برف دیوار پر مار کر توڑی ہے انہوں نے مجھے ڈانٹا کہ تمہیں عقل کب آئیگی یوں برف توڑی جاتی ہے میں نے انکی ڈانٹ خاموشی سے سنی بعد میں انہوں نے اس بیوقوفی کا ذکر کئی جگہ کیا میں ہمیشہ بیوقوفوں کی طرح سر ہلا کر انکی ڈانٹ سنتا.. انہیں آج بھی نہیں معلوم کہ برف میں نے مکا مار کر توڑی تھی... یہ بات میں نے انہیں اسلئے نہیں بتائی کہ وہ ایک ہاتھ سے معذور تھے انکی غیر موجودگی میں میں نے جوانی کے جوش میں مکا مار کر برف توڑ دی لیکن جب انکی معذوری کا خیال آیا تو سوچا کہ میرے طاقت کے مظاہرے سے انہیں احساس کمتری نہ ہو اس لیئے میں نے برف دیوار پر مارنے کی احمقانہ حرکت کی اور لمبے عرصے تک انکی ڈانٹ سنتا رہا... اور ایک آپ لوگ ہیں کہ ایک دوسرے کو چیخ چیخ کر ہدایات دے رہے تھے کہ سر کو یارکر مار کر آوٹ کرو.. جیتنا سب کچھ نہیں ہوتا کبھی ہارنے سے زندگی میں جیت کے رستے کھلتے ہیں آپ طاقت میں اپنے ٹیچرز اور والدین سے بے شک بڑھ جاتے ہیں لیکن زندگی میں سب سے جیتنا چاہتے ہیں تو اپنے ٹیچرز اور والدین سے جیتنے کی کوشش نہ کریں آپ کبھی نہیں ہاریں گے... اللہ پاک آپکو ہر میدان میں سرخرو کرے گا... Silent message

Aksar ortain aise buchay zaya karwanay bhool jati hein phr wo logon k liay takleef ka bahes buntay hein,, is nay Mera group join kia or alug SE group buna k meri audience k sath mere baray bakwas kar raha ha aise log baap k bagair paida hotay hein me nay aksar dakha ha phr wo dusron k liay takleef ka subabb buntay hein meri izzat me aak inch ka farq nhi para rozi Allah nay dani ha takleef is baat ki ha mera student hu k aise bagarat bunday k group ku fallow kar latay hein jinn ku moo dhonay ka bhi pata nhi hota😡😡😡😡

Pershan nhi hona views kum hu rah hein ya ziyada aak dum SE YouTube k system me problem AI hoi ha

Mashallah bahot Khushi Hoti ha apnay agay bartay student ku dakh kar yahi log kamyaab bhi hotay Hein ju Meri batein Dil pay latay hein

Jin logon nay course ki fee send ki ha UN ki amanat mere pas ha subha namaz par k apku send karon ga ab bahot nend a gai ha q k aaj live class Dani thi me nay is liay time Sara udar lug gya takheer ki mazrat🙏🙏
YouTube ka USA Wala automation course aak bahot barri mahnat k sath tayyar kar lia ha ab ap aak ghantay tak ki video bhi buna saktay hein yae ha hamara new USA ka long course asan or simple word mein inshallah apku seekhnay me bhi maza aye GA price only 2000 Note. .is course ki madad SE ap Urdu,Hindi,English sub stories buna saktay hein My WhatsApp no 03206368163