💚ISLAHI PAIGAM 💚 🌴 اصلاحی پیغام 🌴
26.8K subscribers
About 💚ISLAHI PAIGAM 💚 🌴 اصلاحی پیغام 🌴
روزانہ کی خبریں ، حالات حاضرہ ، اصلاحی باتیں اور قیمتی اقوال جاننے کے لیے اس چینل کو فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Va60vx9FnSz0HkqvOQ33
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
اختلافات میں اخلاق قائم رکھنا اعلی ظرفی ہے۔🤍 https://chat.whatsapp.com/HNKCtV3TUJdId8T9RkTeus
مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔ ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔ ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔ اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں، نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں، کنکریاں جمع کرتے ہیں تاکہ جمرات کو مار سکیں، اور فجر کی نماز کے فوراً بعد منیٰ کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ اے اللّٰہ! ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما🤲🏻 https://chat.whatsapp.com/HNKCtV3TUJdId8T9RkTeus
امام حرم مکی شیخ یاسر الدوسری نے کہا: "جو آدمی لیبیا کے اس نیک و صالح حاجی کو دیکھے، اُسے چاہیے کہ اُس سے اپنے لیے دعا کروائے، کیونکہ وہ وہی انسان ہے جو پورے یقین سے کہتا رہا: ‘یہ جہاز میرے بغیر نہیں اُڑ سکتا!’ اور واقعی… اللہ نے اُس کی زبان پر یقین کی مہر ثبت کر دی!" ایسا یقین، ایسا توکل… دلوں کو ہلا دینے والا ہے۔ اللہ ہمیں بھی ایسا اخلاص، ایسا یقین، ایسی قربت عطا فرمائے۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🤲🤲 Join my grup 👇 https://chat.whatsapp.com/HNKCtV3TUJdId8T9RkTeus
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *امید ہے تمام احباب بخیر وعافیت ہوگے دارالقلم دیوبند میں آپ تمام احباب کا خیر مقدم ہے* ❣️ مُسلمِ آئٹم کپڑے اتر ٹوپی جیکٹ رومال تصبی پیں گھڑی تیل معجون وغیرہ کی قیمت جاننےاور ال انڈیا منگوانے کے لئے* *دارالقلم دیوبند گروپ بھی جوائن کریں* 👇👇👇👇👇👇👇👇 https://chat.whatsapp.com/HNKCtV3TUJdId8T9RkTeus
लंदन से शुरू हुई एक अनोखी पहल ने दुनिया का ध्यान खींचा है, Palestinian activist और filmmaker ओसामा काशू ने लॉन्च किया है Gaza Cola, एक ऐसा सॉफ्ट ड्रिंक जो सिर्फ प्यास ही नहीं बुझाता, बल्कि उम्मीद भी जगाता 2023 में लॉन्च हुए Gaza Cola से होने वाला सारा मुनाफा ग़ज़ा में स्वास्थ्य सेवाओं के पुनर्निर्माण में लगाया जा रहा है, हर कैन पर फिलिस्तीनी झंडा, अरबी कैलीग्राफी और केफ़ीया (keffiyeh) डिज़ाइन इसे सिर्फ एक पेय नहीं, बल्कि प्रतिरोध का प्रतीक बनाते हैं, इसका मकसद था एक ऐसा विकल्प देना जो बड़े ब्रांड्स से अलग हो और फिलिस्तीनी जनता, विशेष रूप से संघर्षग्रस्त क्षेत्रों में रहने वालों की मदद कर सके, Join my grup 👇 https://chat.whatsapp.com/HNKCtV3TUJdId8T9RkTeus