Allama Hassan Raza Naqshbandi Official
8.6K subscribers
About Allama Hassan Raza Naqshbandi Official
Allama Hassan Raza Naqshbandi Official WhatsApp Channel
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*سب احباب لازمی تعاون فرمائیں*
امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اگر بیٹیاں برکت والی نہ ہوتیں تو نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل مبارک کا سلسلہ آپ کی بیٹی سے نہ چلتا۔ (کشف الخفاء287/2) > _
https://youtu.be/nTMwZQGFtYA?si=dBOggu_2PbkuNVZk
*اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات کیا بات*
Send Screen shot 03099604200
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے *لَا تَقْنَطُوْا* نا امید نہ ہو *لَا تَهِنُوْا* ڪمـزور نہ پڑو لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو "امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_" ڪمزور تمہارا وقت ہے_" اللّٰـہﷻ نہیں"
اُس دن ساری محبتیں جھوٹی لگیں گی، جب سنو گے: *"یا رَبِّی اُمَّتِی، اُمَّتِی"* صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
03006392506 Jazz cash Muhammad Hassan Raza Naqshbandi
خضدار میں پھول جیسے معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا ایک سفاکانہ اور انسانیت سوز عمل ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہمارے بچوں پر حملہ پاکستان کے مستقبل پر حملہ ہے، لیکن ہم متحد ہیں اوران معصوم جانوں کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جانے دینگے۔ AHSHR