PTI NA - 58 (PP - 20/PP - 21)
2.3K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*Imran Khan writes from prison* "The politically motivated charges against me are nothing more than an attempt to silence my fight for democracy. But this struggle is not about me alone. The erosion of democracy in Pakistan has far-reaching consequences," https://x.com/TIME/status/1895462709786759627?s=19

بٹ خیلہ ملاکنڈسے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ذاکر حسین جیسے ملٹری کورٹ نے 7 سال سزا سنائی ہے آج ہتھکڑیاں لگے اپنے والد کی اخری دیدار کے لئے پہنچ گئے۔ ذاکر کو ہتھکڑیاں لگا کر پولیس اہلکاروں کے ساتھ بمشکل والد کا آخری دیدار کروانے کے ساتھ ہی پولیس واپس لے گئی۔ واضح رہے کہ ذاکر حسین کوئی خطرناک مجرم نہیں ایک عام شہری ہے جو نو مئی کے ڈرامے میں محض سیاسی انتقام کی خاطر قید میں ہے اس جیسے کئی جوان سالوں سے اپنے پیاروں سے دور ہیں۔ ان کا جرم محض اپنے جمہوری حق کا استعمال تھا۔ #PakistanUnderStateFascism #May9th_FalseFlag
مراد سعید کا پیغام | 16 فروری 2025 [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] "شکریہ کرک۔ میرے پاکستانیو! کرک کی عوام اپنے امن کے لئے نکل آئے ہیں اب آپکا کام ہے ان کی آواز ہر جگہ پہنچانا۔" "میرے پاکستانیو! یہ ملک ہمارا ہے، یہ گھر ہمارا ہے اور ہم نے مل کر تمام سیاسی وابستگیوں ذات پات قومیت سے بالاتر ہوکر اس کو بچانا ہے۔" "کرک آغاز ہے میرے مہمند، باجوڑ،لکی مروت، وزیرستان، ٹانک، ڈی آئی خان اور خیبر کے غیرت مندوں تیار رہو انشاءاللہ جلد مل کر وہاں بھی امن کے پرچم کے سائے تلے نکلیں گے۔اور پھر دیر باجوڑ سے لیکر بلوچستان تک سب کو متحد کرکے پنڈی اسلام آباد کا رخ کرینگے۔" #AmanMarch #SubtitledByPTI | #MuradSaeed