PTI NA - 51 (PP - 06/PP - 07)
2.9K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
بلوچستان کا چمکتا ستارہ نور کاکڑ۔ 92 دن بعد جہلم جیل سے رہا ہو کر نکل گئے۔ آج بھی حوصلہ چھٹان کی طرح بلند ہے۔ ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔
حکومتی بکاؤ میڈیا کے مطابق حالات میں بہتری آئی ہے۔کیا آپ کو لگتا ہے کہ عمران خان کے دور میں غریب عوام زیادہ خوشحال تھی اور موجودہ حکومت نے حالات بدتر کر دیے ہیں؟
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت انتہائی ناساز اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ اعجاز چوہدری صاحب کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ۔ ترجمان اعجاز چوہدری الحمداللہ اعجاز چوہدری صاحب کی طبیعت بہتر ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔ ترجمان اعجاز چوہدری
حلقہ پی پی ۱۴۳ منڈی بہاؤ الدین پی پی 143!سے تعلق رکھنے والے میجر (ر) ظفر اقبال گوندل کے گھر کل رات اپنے حلقے کے قریبی لوگوں کا ایک غیر سیاسی عشائیہ رکھا گیا تھا۔ تاہم مہمانوں کے جانے کے بعد ان کے گھر پر نامعلوم افراد کا چھاپہ مارا گیا۔ ناصرف گھر کی خواتین سمیت دیگر اہل خانہ کو ہراساں کیا گیا بلکہ ان سے سوال کیا گیا کہ اس میٹنگ کی کیا نوعیت تھی اور مقصد کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ گھر پر چھاپہ مارنے والوں نے گھر کی ایک ایک چیز تہس نہس کردی۔ حتیٰ کہ فرنیچر اور باتھ روم کے کموڈ تک توڑ ڈالے گئے۔ میجر ظفر کے برابر میں ہی ان کے بھائی کے گھر بھی اسی نوعیت کی توڑ پھوڑ کی گئی۔ سیاسی انتقام کی خاطر لوگوں کو نشانہ بنانا معمول بن چکا ہے۔ لیکن اس سب کاروائی کے باوجود وہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کے جزبے اور حوصلے کو شکست نہیں دے سکے۔ کارکردگی میں فیل پنجاب حکومت کا عوام کی توجہ اپنی نااہلی سے ہٹانے کے لیئے فوکس صرف عوام میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔ حالانکہ ان کے یہ روایتی ہتھکنڈے بھی فیل ہو چکے ہیں۔
کاشف عباسی کو یہی رپورٹ پڑھنے پر ARY کے پروگرام سے جبری رخصت پر بھیج دیا گیا، پھر @BariSarwra کے گھر کو سیل کرنے کے بعد اب ملتان میں بھی پٹن کے دفتر کو سیل کر دیا گیا ہے۔ یحیی خان پارٹ ۲ اور اسکے اردلی ہر روز فسطائیت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔

مراد سعید کا پیغام 22 فروری 2025 "ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے؟" #JusticeForArshadSharif
شرم کرو، حیا کرو، عمران کو رہا کرو، لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن، قیدی نمبر 804 کے حق میں نعرے۔۔۔!!!