❤️داستان عشق❤️
14.5K subscribers
About ❤️داستان عشق❤️
Poetry World
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی* *پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے*😂😂😂 #Funny_Jokes
*عالم کا امتحان اس کے علم کی کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ دیکھنا چاہیے وہ فتنہ انگیز باتوں سے کیسے بچتا ہے۔*🫠♥️
*سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر* *کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لیے مجھ سے*💯😔 #Urdu_Poetry
*پوچھنا یہ تھا کہ* 😒 *اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو* 🙈 *کون سا گھی سہی رہے گا؟*😂🙈
*"تعلق برقرار رکھنا ہو تو اچھائیاں بیان کرو،* *تعلق ختم کرنا ہو تو سچائیاں بیان کرو۔"*

*یہ وہ واحد ملک ہے.* *جہاں پیسوں کیلۓ بنک کے بعد* *محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے😂* 😂😂😂 #Funny_Jokes
*علم آپ کو طاقت دے گا.* *لیکن کردار آپ کو عزت دے گا.* ♥️🔐🌹
*دنیا کے سارے خطرناک کام ایک طرف اور کچن میں برتن دھوتی.* *لڑکی کو جاکر ایک ایکسٹرا دھونے کیلئے دینا ایک طرف .* 😒😂🙈 PATHAN BOY
*سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا* 💯🖤 *میں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطر* ❤️💯