CSSPMS.GRAMMAR

9.5K subscribers

About CSSPMS.GRAMMAR

*💼 Daily Free CSS Material for CSS Aspirants! 🌟* 🚀 Join my WhatsApp group to ace the exam together! 📝 *1) Daily dawn newspaper and editorials* *2) Important books* *3) JWT and NOA books* *4) Important Drive links* *5) Notes and books of qualifiers* *6) JWT and Economist magazines* *7) Different Academies lectures* *8) National and international news* > *Whatsapp channel:* https://whatsapp.com/channel/0029Va81q0TLtOj8Und0ua0l > *Instagram* https://www.instagram.com/csspms.grammar > *Insta Special Group:* https://chat.whatsapp.com/HP9RZ8RYGCJE1uqOViDsxA > *Must Read🚨👇:* _Saaray links same hai Jo mainay neechay likhy hai, and same data share hota hai,so kindly aik ko hi join karay and agay share karay._ > *Group 1:* https://chat.whatsapp.com/DPfEJkMa7d93ft4eiGKuJ5 > *Group 2:* https://chat.whatsapp.com/IEGDKt0Rfo4AqYfJhQB8Gr > *Group 3:* https://chat.whatsapp.com/CuU9foc6jko8RJXdGGj9Uy > *Group 4:* https://chat.whatsapp.com/KiZAORIELSY3THKijQBWTV > *Group 5:* https://chat.whatsapp.com/BvKWbI09YVH2YuPA02cxaU > *Group 7:* https://chat.whatsapp.com/Is2XmVk5NQuHz1Xmt3FUHx > *Group 8:* https://chat.whatsapp.com/FIHdTjCZR5qCJssXvihoGE > *Group 9:* https://chat.whatsapp.com/HIGHLDgNmKn9V4qZHBkG9l > *Group 10:* https://chat.whatsapp.com/KiZAORIELSY3THKijQBWTV > *Group 13:* https://chat.whatsapp.com/EUCFLq4jaJ846kEu2bohwd

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

CSSPMS.GRAMMAR
6/13/2025, 5:58:19 AM

Here are 5️⃣ English Phrases With Urdu Meanings. 1️⃣ I don't need hand holding. مجھے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہے۔ 2️⃣ He walks the talk. وہ جو کہتا ہے وہی کرتا ہے۔ 3️⃣ There is room for improvement. بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ 4️⃣ I stand by what I said. میں اپنی بات پر قائم ہوں۔ 5️⃣ It hit a nerve. بات دل پر لگی۔ ▶️Must react if you like.👍❤️ ▶️For more stay with us.✨

❤️ 👍 😂 69
CSSPMS.GRAMMAR
6/13/2025, 5:47:24 AM

🌸اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🌹 🌸اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🌹

❤️ 18
CSSPMS.GRAMMAR
6/14/2025, 5:12:34 AM

بسم اللہ الرحمن الرحیم Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 188 وَ لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمۡوَالَکُمۡ بَیۡنَکُمۡ بِالۡبَاطِلِ وَ تُدۡلُوۡا بِہَاۤ اِلَی الۡحُکَّامِ لِتَاۡکُلُوۡا فَرِیۡقًا مِّنۡ اَمۡوَالِ النَّاسِ بِالۡاِثۡمِ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸۸﴾٪ اور ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھایا کرو ، نہ حاکموں کو رشوت پہنچا کر کسی کا کچھ مال ظلم و ستم سے اپنا کر لیا کرو ، حالانکہ تم جانتے ہو ۔ Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 189 یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡاَہِلَّۃِ ؕ قُلۡ ہِیَ مَوَاقِیۡتُ لِلنَّاسِ وَ الۡحَجِّ ؕ وَ لَیۡسَ الۡبِرُّ بِاَنۡ تَاۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ ظُہُوۡرِہَا وَ لٰکِنَّ الۡبِرَّ مَنِ اتَّقٰیۚ وَ اۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ اَبۡوَابِہَا ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۸۹﴾ لوگ آپ سے چاند کے بارے میں سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ یہ لوگوں ( کی عبادت ) کے وقتوں اور حج کے موسم کے لئے ہے ( احرام کی حالت میں ) اور گھروں کےپیچھے سے تمہارا آنا کچھ نیکی نہیں ، بلکہ نیکی والا وہ ہے جو متقی ہو اور گھروں میں تو دروازوں میں سے آیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ ۔

❤️ 👍 6
CSSPMS.GRAMMAR
6/13/2025, 6:11:39 PM

https://whatsapp.com/channel/0029Va81q0TLtOj8Und0ua0l/5252 Option (B) is correct. *Explanation:* `Cacophony refers to a harsh, discordant sound or a mixture of unpleasant noises.` > Think of construction noise, traffic, or a bunch of people screaming - that's cacophony! *Examples:* 1. "The city's traffic created a cacophony of horns, screeching tires, and sirens." 2. "The argument between the couple escalated into a cacophony of shouting and door-slamming."

👍 1
CSSPMS.GRAMMAR
6/13/2025, 3:17:09 AM

Choose the correct meaning of the word "Cacophony".

❤️ 👍 2
CSSPMS.GRAMMAR
6/14/2025, 5:04:44 AM

رات گئے اسرائیل نے تہران پر ایک اور فضائی حملہ کیا، جس میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغے، جس سے شہر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ ایرانی فضائی دفاعی نظام نے اسرائیلی F-16 لڑاکا طیارہ مار گرایا، جس کی تصدیق ایرانی حکام نے کی ہے۔ اسرائیل نے مزید حملے کی دھمکی دی ہے، جبکہ ایران نے سخت انتقامی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ دریں اثناء، روسی صدر نے ایرانی اور اسرائیلی قیادت سے رابطہ کیا اور جنگ روکنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ عالمی برادری اس تنازعے کو ختم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کر رہی ہے، مگر حالات تاحال کشیدہ ہیں۔

❤️ 👍 😢 4
CSSPMS.GRAMMAR
6/14/2025, 6:24:36 AM

Choose the correct meaning of the word "Debilitate".

👍 1
CSSPMS.GRAMMAR
6/14/2025, 5:18:08 AM

Here Are New English Words With Urdu Meanings And Example Sentences. 1️⃣ Skeptical Urdu Meaning: شَک کرنے والا / مشکوک Example Sentence: She was skeptical about his promises. Urdu Translation: وہ اُس کے وعدوں کے بارے میں مشکوک تھی۔ 2️⃣ Wretched Urdu Meaning: بدبخت / افسوس ناک / قابلِ رحم Example Sentence: He looked wretched after losing his job. Urdu Translation: نوکری کھونے کے بعد وہ بہت بدحال لگ رہا تھا۔ 3️⃣ Insolvent Urdu Meaning: دیوالیہ / مفلس Example Sentence: The company went insolvent due to poor management. Urdu Translation: کمپنی ناقص انتظام کی وجہ سے دیوالیہ ہو گئی۔ 4️⃣ Haughty Urdu Meaning: مغرور / گھمنڈی Example Sentence: She gave him a haughty look and walked away. Urdu Translation: اس نے اُسے گھمنڈی نظر سے دیکھا اور چلی گئی۔ 5️⃣ Consent Urdu Meaning: رضامندی / اجازت Example Sentence: They got married with their parents’ consent. Urdu Translation: انہوں نے اپنے والدین کی رضامندی سے شادی کی۔

👍 ❤️ 6
CSSPMS.GRAMMAR
6/13/2025, 4:49:12 AM

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 186 وَ اِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیۡ عَنِّیۡ فَاِنِّیۡ قَرِیۡبٌ ؕ اُجِیۡبُ دَعۡوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ ۙ فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا لِیۡ وَ لۡیُؤۡمِنُوۡا بِیۡ لَعَلَّہُمۡ یَرۡشُدُوۡنَ ﴿۱۸۶﴾ جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں اس لئے لوگوں کو بھی چاہیے وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں یہی ان کی بھلائی کا باعث ہے ۔ Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 187 اُحِلَّ لَکُمۡ لَیۡلَۃَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰی نِسَآئِکُمۡ ؕ ہُنَّ لِبَاسٌ لَّکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لِبَاسٌ لَّہُنَّ ؕ عَلِمَ اللّٰہُ اَنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ تَخۡتَانُوۡنَ اَنۡفُسَکُمۡ فَتَابَ عَلَیۡکُمۡ وَ عَفَا عَنۡکُمۡ ۚ فَالۡئٰنَ بَاشِرُوۡہُنَّ وَ ابۡتَغُوۡا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَکُمۡ ۪ وَ کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَکُمُ الۡخَیۡطُ الۡاَبۡیَضُ مِنَ الۡخَیۡطِ الۡاَسۡوَدِ مِنَ الۡفَجۡرِ۪ ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَی الَّیۡلِ ۚ وَ لَا تُبَاشِرُوۡہُنَّ وَ اَنۡتُمۡ عٰکِفُوۡنَ ۙ فِی الۡمَسٰجِدِ ؕ تِلۡکَ حُدُوۡدُ اللّٰہِ فَلَا تَقۡرَبُوۡہَا ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ اٰیٰتِہٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۷﴾ روزے کی راتوں میں اپنی بیویوں سے ملنا تمہارے لئے حلال کیا گیا ، وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کے لباس ہو ، تمہاری پوشیدہ خیانتوں کا اللہ تعالٰی کو علم ہے اس نے تمہاری توبہ قبول فرما کر تم سے درگزر فرمالیا اب تمہیں ان سے مباشرت کی اور اللہ تعالٰی کی لکھی ہوئی چیز کو تلاش کرنے کی اجازت ہے ۔ تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہو جائے پھر رات تک روزے کو پورا کرو اور عورتوں سے اس وقت مباشرت نہ کرو جب کہ تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو ، یہ اللہ تعالٰی کی حدود ہیں تم ان کے قریب بھی نہ جاؤ ۔ اسی طرح اللہ تعالٰی اپنی آیتیں لوگوں کے لئے بیان فرماتا ہے تاکہ وہ بچیں ۔

❤️ 👍 🙏 13
CSSPMS.GRAMMAR
6/13/2025, 3:14:59 AM

بسم اللہ الرحمن الرحیم

❤️ 4
Link copied to clipboard!