Textile Group
10.3K subscribers
About Textile Group
Join our community of textile lovers and stay up-to-date with the latest trends, tips,textile jobs, and techniques. Subscribe now and start your journey into the fascinating world of textiles! Regards Waseem Akram & Jamshid Iqbal
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
شیخوپورہ ایک مل میں رنگ کے 7.8 کاریگر چاہیے 12 گھنٹے ڈیوٹی ہے اٹھ گھنٹے کی 37 ہزار روپے سیلری ہے چار گھنٹے اوور ٹائم ہے 03454668041 جمشید اقبال
کوئی کمینہ بندہ ہے جس نے کرکٹ کی پوسٹ ڈالی ہے
رائیونڈ شمیم (سٹائل ٹیکسٹائل ) سٹائل فیکٹری میں فی میل سٹاف کی ضرورت ہے جو مشین اپریٹر ہوں فوری رابطہ کریں وکنسیز موجود سیلری 39 ہزار ہے ایڈریس مانگا رائیونڈ روڑ اپنی سی وی اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں For more details 03260242292 جمشید اقبال
8 hours duty=37000 salery.3 time Khana rehish compeny ka Whatsapp.03428666295 جمشید اقبال
: الیکٹرک ڈپٹی فورمین کی جگہ خالی ہے۔ لوکیشن کھرڑیانوالہ تنخواہ 45 ہزار : الیکٹرک اسسٹنٹ فورمین کی جگہ خالی ہے۔ لوکیشن میاں چنوں (TITAN) کا کام جانتا ہو۔ تنخواہ 45 ہزار 03457674890 جمشید اقبال