Sarfraz Bugti
1.2K subscribers
About Sarfraz Bugti
It’s all about CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
https://x.com/paksarfrazbugti/status/1921493442082824234?

https://x.com/paksarfrazbugti/status/1921208088587366836

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات، جس میں صوبائی و ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

یوم تشکر کے موقع پر بلوچستان میں پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان پائندہ باد کے نعرے گونج اٹھے
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور فضائیہ کے دندان شکن جواب پر افواج پاکستان کو خراج تحسین ۔* پاک فوج اور فضائیہ نے بھرپور انداز سے دشمن کو مؤثر جواب دیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی آپریشن *بنیان المرصوص* پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ہماری افواج ہمارا فخر ہے جنہوں نے ہمیشہ ملکی دفاع اور سالمیت کے لیے سرزمین پاکستان اور اسکے سرحدوں کی حفاظت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھی عالمی برادری کو بھارت کے ناپاک عزائم سے آگاہ کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی آپریشن بنیان المصوص قومی یکجہتی اور وحدت کا عملی ثبوت ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی پوری قوم اپنے افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ وہ اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہوگا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان *پاکستان ہمیشہ زندہ باد* ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان