اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق💔ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
3.4K subscribers
About اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق💔ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
WhatsApp Number🙃 03190525805 Online real work contact اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو، انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،🫠🫶
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح 😘
مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ لڑکیوں کی خوبصورتی پر تو بہت سے اشعار لکھے گئے ہیں 😏😏😏 مگر کوئی ہماری خوبصورتی پر اشعار نہیں لکھتا😒😤🤨 اب بھلا کوئ ان مردوں کو بتاؤ کہ لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہے کہ یہ زلفیں یہ آنکھیں یہ پلکیں یہ کاجل یہ آنچل واللہ قیامت قیامت قیامت😍😍😍 جبکہ اگر لڑکی بیچاری کچھ ان کے لیے لکھے بھی تو کیا لکھے😖😩😣 یہ مونچھیں یہ ابرو یہ توند یہ گنج پن واللہ بھیانک بھیانک بھیانک 😱😱
محبتیں بھی ٫ مُقدر میں دَرج ہوتی ہیں کسی کا رزق ٫ کسی اور کو نہیں مِلتا۔۔۔🖤
زندگی ملی تو کیا ملی بن کر بے وفا ملی۔۔ اتنی میری خطا نہ تھی جتنی مجھے سزا ملی۔۔ 🌝
صرف محبت ہی ایسا کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے 😣
*بدل گئے وہ پرانے یار جو کہا کرتے تھے*💔 *وقت تو بدل سکتا ہے لیکن وقت کے ساتھ ہم نہیں*